الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے سیکورٹی فورسز کو صوبہ غزنی میں نشانہ بنایا۔
آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صوبہ غزنی ضلع شلگر کے خانےقلعہ کے مقام پر واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے چھاپہ مار کر اللہ تعالی کی نصرت سے اس پر قابض ہوئے اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 7 ہلاک جب کہ 3گرفتار اور مجاہدین نے 4 امریکن ہیوی مشین گن،4 امریکی ایم فورگن،ایک سنائیپرگن،ایک راکٹ، ایک کوڈن وائرلیس سیٹ، ایک گاڑی مختلف النوع فوجی سازوسامان بھی غنیمت کرلی۔
دریں اثناء صدر مقام غزنی شہر کے کاریز کے علاقے میں کمانڈو کا بکتربند ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار 5 وحشی اہلکار لقمہ اجل بن گئے اور ان کا چھاپہ ناکام ہوا۔
دوسری جانب جمعہ کےروز دوپہر کے وقت غزنی شہر کے قلعہ سبز کے علاقے میں مجاہدین نے اینٹلی جنس سروس شہری آفسر جمعہ اللہ یار کو محافظ سمیت قتل کردیا۔