الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی میں فوجی مرکز پر حملہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے لیس مجاہدین نے ضلع قرہ باغ کے ولیگو کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب چھاپہ مار کر اللہ تعالی کی نصرت سے اس پر قابض ہوئے اور وہاں تعینات اعلی کمانڈروں سمیت 32 اہلکار ہلاک ہوئے۔
ذرائع کے مطابق مجاہدین نے ایک فوجی ٹینک، ایک گاڑی اور کافی مقدار میں ہلکے وبھاری ہتھیار بھی غنیمت کرلی۔