افغان خواتین کی تعلیم کے لیے پریشان یورپ غزہ کی خواتین پر بھی توجہ دیں: مولانا فضل الرحمان

افغان خواتین کی تعلیم پر پریشان یورپ غزہ کی خواتین پر بھی توجہ دیں جے یو آئی کر سربراہ مولانا فضل الرحمان کا برٹش ہائی کمشنر کے سامنے دو ٹوٹ موقف برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ، پولیٹیکل سیکرٹری سیم فلیچر کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں  باہمی […]

بیت المقدس ہمارا ہے، ہم نے بیت المقدس کو آزاد کرانا ہے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بیت المقدس ہمارا ہے، ہم نے بیت المقدس کو آزاد کرانا ہے، جمہوریت کے علمبردار فلسطین میں انسانیت کا احترام نہیں کر رہے، عالمی ادارے فلسطینیوں کے حقوق کا احترام کریں، اسلامی دنیا فلسطین کی مالی مدد کرے۔ مولانا فضل الرحمان نے […]

فلسطین کی صورتحال پر جہاد فرض ہو گیا ہے, سراج الحق

اسلام آباد:   امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیل، امریکا فلسطین میں ظلم کر رہے ہیں، فلسطین کی صورتحال پر جہاد فرض ہو گیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے، 20 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں،غزہ […]

مسلمانوں پر جہاد فرض ہوچکا ہے،وہ فلسطینوں کی مدد کو پہنچے ،مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد  میں حرمت مسجد اقصٰی کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ حسب استطاعت تمام مسلمانوں پرجہاد فرض ہے، وہ فلسطینیوں کی مدد کوپہنچیں۔ حماس کے لڑنے والوں کو جنگجوکے بجائے مجاہدین کہا جانا چاہیے، عالم اسلام کے پاس وسائل ہیں جو ان کا ناطقہ بند کرسکتے ہیں، دولت […]

ڈاکٹر فوزیہ کی اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات نہ ہو سکی

امریکا: ٹیکساس میں ڈاکٹرعافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکی جیل میں قید اپنی بہن سے ملاقات کیلئے جیل کے باہر موجود ہیں تاہم امریکی جیل حکام کی ٹال مٹول کے باعث ان کی اپنی بہن سے ملاقات نہیں ہو پائی۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہنا تھا کہ 4 گھنٹے سے امریکی جیل کے باہر […]

پٹرول کی قیمت برقرار ،ڈیزل کی قیمت میں کمی

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 دسمبر تک پٹرول کی قیمت بغیر کسی رد وبدل کے 281 روپے 34 پیسے فی لٹر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب ہائی سپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی […]

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ: آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کہا گیا کہ پاکستان فلسطینی […]

غزہ میں فلسطینی بچوں کا ہولوکاسٹ بند ہونا چاہئیے ،نگران وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ میں اسرائیلی افواج کی بالخصوص بچوں کے خلاف وحشیانہ کارروائیوں کو ”چلڈرن ہولوکاسٹ” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیشہ ورانہ فوج کا مقابلہ فوج سے ہی ہوتا ہے، وہ کبھی بھی نہتے شہریوں، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ نہیں بناتیں، غزہ میں معصوم بچوں اور خواتین […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی  کے بعد 281 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی […]

ملک بھر میں جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا

ملک میں جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے کسی علاقے سے چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی جس کے بعد متفقہ فیصلہ کیا گیاکہ یکم جمادی الاول 1445 جمعرات 16نومبر کو ہوگی۔