سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد ، اس کی کوئی شرعی حیثیت نہیں
کابل (بی این اے) قائم مقام وزیر انصاف شیخ مولوی عبدالحکیم شریعی نے آج قوم کے سامنے حکومت کے احتساب پروگرام کے سلسلے میں وزارت انصاف کی ایک سالہ سرگرمیوں کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں مکمل طور پر روک دی گئی ہیں کیونکہ ان کے بہ قول […]