افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے پیر کے روز ایکس پربیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خودکش حملہ جنوبی کابل کے علاقے قلعہ بختیار میں ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ اس خود کش حملے میں ایک خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے۔ …
Read More »افغان باقی کہسار باقی
اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کے حوالے سے امارت اسلامیہ افغانستان کا اعلامیہ
کابل (بی این اے) امارت اسلامیہ افغانستان صہیونی انتظامیہ کے حکام کے ان بیانات کی شدید مذمت کرتی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ وہ مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ تعمیر کریں گے۔ اس قسم کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صہیونی حکومت نہ صرف کسی قسم کے مقدس مقامات، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کا …
Read More »افغانستان ترقی کی راہ پر،بلخ میں بیٹری بنانے والی فیکٹری نے کام شروع کردیا
بلخ مقامی حکام کے مطابق اس صوبے میں بیٹری بنانے والی ایک فیکٹری نے کام شروع کردیا۔ مذکورہ فیکٹری کے حکام کا کہنا ہے کہ اس فیکٹری کی یومیہ پیداواری صلاحیت 3000 بیٹریاں ہے، جبکہ اس وقت یہ فیکٹری 1500 بیٹریاں تیار کر رہی ہیں۔ فیکٹری حکام کا کہنا ہے کہ اس کی مصنوعات بین الاقوامی معیار کے مطابق اور …
Read More »افغانستان کے نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر، اسماعیل ہنیہ شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے قطر پہنچ گئے
کابل( بی این اے ) افغانستان کے نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے قطر پہنچ گئے ہیں۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ امارت اسلامیہ کے نائب وزیر اعظم مولوی عبدالکبیر ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت …
Read More »فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی رہنما ڈاکٹر اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
قال الله تعالی :۔ اعوذ بالله من الشيطان الرجیم بسم الله الرحمن الرحيم مِنَ المُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلً. (الاحزاب ۲۳ اية) صدق الله العظيم. انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ گزشتہ شب فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی رہنما ڈاکٹر اسماعیل …
Read More »اسماعیل ھنیہ کا مولوی امیر خان متقی سے ٹیلی فون پر رابطہ
اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے علاوہ غزہ کی پٹی میں جاری طوفان الاقصیٰ معرکے کے اثرات کے تناظر میں مجموعی سیاسی اور میدان جنگ کی پیش رفت پر تبادلہ خیال …
Read More »ورلڈ بینک کے متبادل آپشن پر غور کرنے کی ضرورت
تحریر: ھیواد مل افغان اگرچہ عالمی بینک بین الاقوامی سطح پر سب سے اہم مالیاتی اداروں میں سے ایک ہے، جو بظاہر پسماندہ اور ترقی پذیر ممالک میں بین الاقوامی ترقیاتی منصوبوں کے نفاذ اور فنانسنگ میں مدد کرتا ہے، یہ ادارہ بہت سی اقتصادی کوششوں اور کامیابیوں کی وجہ سے سراہا جاتا ہے تاہم اس بینک کے منفی پہلو …
Read More »ذبیح اللہ مجاھد نے یوناما کی تازہ ترین رپورٹ کو مسترد کر دیا
کابل(بی این اے ) امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے وزارت امر بالمعروف، نہی المنکر اور شکایات کی سماعت سے متعلق یوناما کی تازہ ترین رپورٹ کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ افغانستان میں وزارت امر بالمعروف، نہی عن المنکر اور سمع شکایات کے طریقہ …
Read More »طالبان حکومت نے ایرانی سفارتکار کو بے دخل کر دیا
ایک مقامی چینل سے بات کرنے والے ایک ذریعے کے مطابق طالبان حکومت نے ایک ممتاز ایرانی سفارتکار کو کابل سے "اپنی حدود سے تجاوز” کرنے پر بے دخل کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ طالبان نے کابل میں ایرانی سفارت خانے کو مطلع کیا کہ سفیر کے مشیر اور افغانستان میں ایرانی ایلچی سفارت کار علی موجانی کا "اپنی …
Read More »دوحہ اجلاس کے بعد چار ممالک کا افغان ٹرانس منصوبہ جلد شروع کرنے پر اتفاق
(خصوصی رپورٹ) امارت اسلامیہ کے ترجمان اور دوحہ تھری اجلاس میں شریک وفد کے سربراہ ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ انہوں نے دوحہ اجلاس کے موقع پر 24 ممالک کے نمائندوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں افغانستان سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سلسلے میں سب سے اہم ملاقات ازبکستان، افغانستان، پاکستان اور …
Read More »