انٹرویو

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا افغان سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کا مکمل اردو ترجمہ:۔

کچھ دنوں قبل جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ ایک وفد سمیت افغانستان کے دورے پر آئے اور یہاں امارت اسلامیہ کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ اس دورے کا مقصد اور مختلف حکومتی عہدیداروں کے ساتھ ملاقاتوں میں کونسے موضوعات زیر بحث آئے ہیں اس پر تفصیلی گفتگو کے لیے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن …

Read More »