بلوچستان

ورغلایا گیا کہ خودکش حملے کروں، عدیلہ بلوچ کی والدین سمیت میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ : بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے تربت سے خاتون خود کش بمبار عدیلہ بلوچ کو بازیاب کروالیا۔ کوئٹہ میں خودکش بمبار خاتون عدیلہ بلوچ نے والدین اور رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا  کہ میرا نام عدیلہ اور تعلق تربت سے ہے، ابتدائی تعلیم تربت سے حاصل کی جبکہ نرسنگ کا کورس کوئٹہ …

Read More »

بیلا آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی تصاویر منظرعام پر آ گئیں

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 25 اور 26 اگست کی درمیانی شب بی ایل اے کے دہشتگردوں نے بلوچستان میں متعدد مقامات پر حملے کیے،سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے 21 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بیلا میں آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے 5 دہشتگردوں کی تصاویر بھی منظرِعام پر آگئیں ہیں۔ سی ٹی …

Read More »

پشین : پولیس لائن کے قریب دھماکہ 2 بچے جاں بحق 10 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین میں دھماکے سے 2 بچے جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے سے قریب کھڑی ایک گاڑی مکمل تباہ ہوگئی اور دیگر گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے تصدیق کی ہےکہ دھما …

Read More »

مستونگ :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر ذاکر علی پنجگور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک قاتلانہ حملے میں ڈپٹی کمشنر ذاکر علی پنجگور جاں بحق ہو گئے ہیں۔ حملے میں رکن بلوچستان اسمبلی کے بھائی اور پنجگور کے ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ لیویز کنٹرول مستونگ کے مطابق ڈسٹرکٹ چیئرمین اور ڈپٹی کمشنر پنجگو ر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پیر کی رات کو پنجگور …

Read More »

نام نہاد بلوچ راجی مچی کی آڑ میں مشتعل ہجوم کا سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ ،ایک سپاہی شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نام نہاد بلوچ راجی مچی کی آڑ میں ایک مشتعل ہجوم نے گوادر میں ڈیوٹی پر موجود سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حملے کے نتیجے میں ضلع سبی سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ سپاہی شبیر بلوچ شہید ہوگیا، مشتعل مظاہرین کی جانب سے سکیورٹی اہلکاروں …

Read More »

ملک میں محرم الحرام  1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

یکم محرم الحرام 8 جولائی بروز پیر کو ہوگی،یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا۔ محرم الحرام 1446ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کمپلکس کوئٹہ میں میں ہوا،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اجلاس کی صدارت کی،۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات ، سپارکو اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی …

Read More »

بلوچستان : ضلع دکی سب جیل سے تین قیدی روشندان توڑ کر فرار

بلوچستان کے ضلع دکی کی سب جیل سے تین قیدی روشندان توڑ کر فرار ہوگئے۔ ایس ایچ او دکی تھانا جلیل احمد مری کے مطابق پولیس تھانہ دکی میں قائم سب جیل میں قتل اور ڈکیتوں میں ملوث 13 قیدی قید تھے، ان قیدیوں کو صبح واش روم کے جانے کیلئے حوالات سے باہر نکالا گیا تھا۔ اس دوران تین …

Read More »

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر دی

کوئٹہ: (البلال نیوز) جمعیت علمائے اسلام نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر دی، پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہو گا، آپریشن کا فیصلہ کوئی اور کرے گا اور ذمہ داری سیاسی جماعتیں اٹھائیں گی۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے …

Read More »

ایرانی سرحدی محافظوں کی فائرنگ ،چار پاکستانی جاں بحق

ایرانی سرحدی محافظوں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے چار پاکستانیوں کو ہلاک اور دو کو زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ پاکستان کی ایران سے جڑی ہوئی جنوب مغربی سرحد کے قریب بدھ کے روز پیش پاکستانی سرحد کے اندر پیش آیا۔ پاکستانی حکام نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ ماشکیل نامی سرحدی گاؤں کے نزدیک پیش آنے …

Read More »

بلوچستان : واشک میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 28 افراد جاں بحق ،20 زخمی

بلوچستان کے ضلع واشک میں ایک مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے میں کم از کم 28 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ مسافر بس کو حادثہ ضلع کی تحصیل بسیمہ کے علاقے کلغلی میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر بس گوادر سے کوئٹہ جا رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بس کو حادثہ صبح …

Read More »