راولپنڈی: ضلع مہمند میں خوارجی دہشت گردوں کی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر کو صبح 4 خوارج کے ایک گروپ نے مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی …
Read More »خیبر پختونخواہ
دیر بالا: مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق
دیر بالا میں مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دیر بالا میں پاتراک کے علاقے میں مٹی کا تودہ گھر پر آ گرا جس کے نتیجے میں 2 خواتین، ایک مرد اور 9 بچے زندگی کی بازی ہار گئے، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق …
Read More »اسلام آباد ، پشاور ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد، پشاور اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے جھٹکے اسلام آباد، لاہور، ملتان اور سرگودھا سمیت ملک شہروں میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ چکوال اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے …
Read More »اسماعیل ھنیہ کی شہادت سے فلسطین کی آزادی کی تحریک ختم نہیں ہوں گی قائد جمعیت مولانافضل الرحمن
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی اسماعیل ہنیہ کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ’فلسطین کی آزادی کی تحریک ختم نہیں ہوں گی۔‘۔ جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے بدھ کو جاری کیے گئے بیان میں مولانا فضل الرحمٰن کے حوالے سے کہا گیا کہ ’اسماعیل …
Read More »درہ آدم خیل ،بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل 11 افراد جان بحق
پشاور کے علاقے درہ آدم خیل اولڈ بازید خیل میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل ہو گیا، پانی میں ڈوبنے سے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق امجد نامی شخص کے گھر میں بارش کا پانی داخل ہوا، آپریشن کئے گھنٹوں بعد مکمل ہو گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 11 …
Read More »پشاور ائیر پورٹ پر غیر ملکی طیارے میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد فلائٹ آپریشن بند
پشاور ائیر پورٹ پر سعودی ائیر لائن کے طیارے میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد فلائٹ آپریشن بند کر دیا گیا۔ سعودی ائیر لائن کی پرواز میں پشاور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد ٹائروں میں آگ لگ گئی تھی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے متاثرہ جہاز رن وے پر ہی موجود ہے جس کی وجہ سے پروازوں کیلئے …
Read More »پشاور : حسن خیل فورسز کا آپریشن ،کمانڈر عبدالرحیم 3ساتھیوں سمیت ماراگیا ، 4 جوان شہید
پشاور: پشاور کے علاقے حسن خیل میں فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم سمیت 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پشاور کے علاقے حسن خیل میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن …
Read More »پشاور: 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائیل فون سگنلز بند رہیں گے
پشاور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سگنلز بند رہیں گے، محرم الحرام کے دوران فل پروف سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعہ …
Read More »جنوبی وزیرستان میں فورسز اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، 3 جوان شہید
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید ہونے والوں میں سپاہی اسد اللہ، محمد سفیان اور زین علی شامل ہیں، 24 سالہ زین علی کا تعلق بہاولنگر اور 30 سالہ اسد اللہ کاتعلق مٹیاری سے تھا، …
Read More »شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن اسامہ بن ارشد شہید،2دہشت گردمارے گئے
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد جام شہادت نوش کر گئے، کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کا …
Read More »