سندھ

کراچی: ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکے ، 3 افراد جاں بحق 17 زخمی

کراچی:  جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ ایئرپورٹ سگنل کے قریب آئل ٹینکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور تک سنی گئی، اطراف میں رہنے والے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، رینجرز اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں …

Read More »

کندھ کوٹ میں پولیس وین حادثے کا شکار، 4 پولیس اہلکار جاں بحق

سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں پولیس کی گاڑی حادثے کا شکار  ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی گاڑی  انڈس ہائی وے مچھی بنڈو کے مقام پر  پیٹرولنگ کےدوران ٹائی راڈ ٹوٹنے سے حادثے کا شکار ہوئی۔ ایس ایس پی کندھ کوٹ کا بتانا ہے کہ …

Read More »

عید قربان 2 روز باقی ،مویشی منڈی زمین پر ،قیمتیں آسمان کو چھونے لگی

کراچی( نوید محمد امین ) عید قربان میں 2 روز رہ گئے ہیں اور بڑی عید کیلئے سجائی جانے والی مویشی منڈیاں تو زمین پر ہیں لیکن وہاں موجود جانوروں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ عید کے دن نزدیک آتے ہی بکرے، گائے، بیل اور اونٹ کی خریداری کے لیے عوام نے منڈیوں کا رخ کرلیا ہے جہاں بیوپاریوں …

Read More »

عافیہ صدیقی پچھلی دفعہ سے زیادہ کمزور تھی ،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کراچی واپس پہنچ گئیں۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ پچھلی دفعہ سے زیادہ کمزور تھی، عافیہ نے بتایا کہ ان کے سر پر الیکٹرک شاکس لگائے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملاقات میں ہم …

Read More »

کراچی: ڈیڑھ درجن علما کے قتل میں ملوث ‘زینبیون’ ملیشیا کے 2 جنگجو گرفتار

پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس نے ایران سے منسلک ایک عسکریت پسند گروپ کے دو جنگوؤں کو حراست میں لیا ہے جن پر ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں اور علما کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام عام عائد کیا جاتا ہے۔ سندھ کی صوبائی پولیس کے انسداد دہشت گردی کے محکمے نے پاکستان میں صوبائی دارالحکومت کراچی …

Read More »

کراچی میں غیر ملکی شہریوں کو لے جانیوالی گاڑی پر حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 سکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر طارق الہٰی نے بتایا کہ تمام غیرملکی شہری ایکسپورٹ پروسیسنگ زون جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں …

Read More »

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکہ

عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال حاجی لیمو گوٹھ میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک بچی سمیت دو افراد زخمی ہوئے، دھماکے کی نوعیت کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکا۔ ڈی آئی جی ایسٹ کا کہنا ہے کہ  ابتدائی معلومات …

Read More »

مفتی تقی عثمانی پر حملہ کرنے والا عسکریت پسند گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی سندھ نے ہفتے کو کہا ہے کہ پاکستان کے مفتی اعظم تقی عثمانی پر حملے میں ملوث دشمن انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے کام کرنے والے اور زینبیون بریگیڈ سے منسلک ایک اہم عسکریت پسند کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ …

Read More »

سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر

سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔ سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جہاں دھند کی وجہ سے مختلف شہروں میں فلائٹ آپریشن درہم برہم ہے، 2 درجن سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جب کہ درجنوں تاخیر کا شکار ہیں۔ ادھر دھند کی وجہ …

Read More »

کراچی : ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جان بحق

کراچی: شہر قائد کراچی میں ٹریفک کے حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ افسوسناک حادثہ کراچی کے علاقے سائٹ ایریا حبیب چورنگی کے قریب پیش آیا، مرنے والے شخص کی شناخت ذاکر کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قریبی ہسپتال منتقل …

Read More »