امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے غزہ جنگ بندی کے ساتھ، جنوری میں نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امکان ہے۔ ہیٹی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ جنوری سے قبل اگر غزہ میں جنگ بندی ہو جاتی ہے تو سعودی عرب کے اسرائیل …
Read More »تازہ ترین
مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام، 4 خودکش بمبار مارے گئے
راولپنڈی: ضلع مہمند میں خوارجی دہشت گردوں کی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر کو صبح 4 خوارج کے ایک گروپ نے مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی …
Read More »ملک بھر کے مسلمان آج یوم ختم نبوت عقیدت و احترام کے ساتھ مان رہے ہیں
ملک بھر کے مسلمان آج یوم ختم نبوت اس عزم اور عقیدے کے ساتھ مان رہے ہیں کی کہ ختم نبوت پر کوئی آنچ نہ آنے دیں گے آج سے 50 سال قبل پاکستان کے پارلیمان نے اس قادیانی فتنے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے ختم کرتے ہوئے انھیں کا فر قرار دیا تھا اس فتنہ کے خاتمے کا کریڈت …
Read More »روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف عاصم منیر
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی و عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے، پرامن اور محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا۔ اپنے پیغام میں چیف آف …
Read More »یوم دفاع پاکستان 6ستمبر 1965ء
شہزاد منیر احمدریٹائرڈگروپ کیپٹن چھ ستمبر 1965ء کا دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والا قابلِ فخردن ہے جب کئی گنا بڑے ملک نے افرادی تعداد میں کئی گنا زیادہ لشکر اور دفاعی وسائل کے ساتھ اپنے چھوٹے سے پڑوسی ملک پر کسی اعلان کے بغیر رات کے اندھیرے میں فوجی حملہ کردیا۔ اس چھوٹے …
Read More »قابل فخر قومی دن یوم دفاع ملک بھر میں آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
وطن عزیز کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں یوم دفاع کے موقع پر دن کا آغاز توپوں کی سلامی اور مساجد میں دعاؤں کے ساتھ ہوا۔ اس …
Read More »ہلاکت سے قبل ریکارڈ کردہ پیغام میں امریکی قیدی کی صدر بائیڈن پر تنقید
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے امریکی شہریت کے حامل ایک اسرائیلی قیدی کا قتل سے قبل رکارڈ کیا گیا ایک پیغام نشر کیا ہے۔ اس پیغام میں امریکی اسرائیلی قیدی کو قابض اسرائیلی ریاست اور امریکی صدر بائیڈن پر کڑی تنقید کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس امریکی قیدی کو پانچ دیگر جنگی قیدیوں سمیت …
Read More »پاکستان کے 25 کروڑ عوام فلسطین کی تحریک آزادی کے ساتھ ہیں
نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ سے اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا مسئلہ فلسطین پر امریکہ ڈبل گیم اور منافقت کر رہا ہے اور بعض عالمی رہنماوں کے دباو میں آکر پوری دنیا کو ہی دھوکہ دے رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا …
Read More »چھ ستمبر یومِ دفاع پر عام تعطیل ہوگی یا نہیں، وزارت اطلاعات کی وضاحت
چھ ستمبر یومِ دفاع پر عام تعطیل ہوگی یا نہیں، اس حوالے سے وزارت اطلاعات نے واضح کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یومِ دفاع پر عام تعطیل کے حوالے سے مبینہ طور پر ایک نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے جس میں کل کی چھٹی کا اعلان کیا گیا۔ تاہم وزارت اطلاعات نے اُس نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے کر …
Read More »گزشتہ 24 گھنٹوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی افواج پر 34 حملے کیے
مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی فورسز قابض اسرائیلی افواج کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فوجی اور آباد کاری کے اہداف کے خلاف آپریشن اور حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے 34 مزاحمتی کارروائیاں کیں، جن میں …
Read More »