بغداد: (ویب ڈیسک ) عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں کئی امریکی اہلکار زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عہدیداروں نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ عین الاسد ایئربیس پر ہوا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق الاسد ایئربیس پر دو راکٹ فائر کیے گئے، واقعے کے دوران کئی امریکی اہلکار زخمی …
Read More »صدائے شام و عراق
عراقی عدالت نے داعش کے بانی ابو بکر البغدادی کی اہلیہ کو سزائے موت سنادی
عراق کے علاقے کرخ کی ایک فوج داری عدالت نے کالعدم عسکریت پسند گروپ ’داعش‘ کے مقتول بانی ابو بکر البغدادی کی اہلیہ کو آج بدھ کے روز سزائے موت سنائی ہے۔ یزیدی خواتین کی حراست عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلان کیا کہ کرخ فوجداری عدالت نے ’داعش‘ کے سابق رہ نما ابوبکر البغدادی کی اہلیہ اسماء محمد …
Read More »دمشق پراسرائیل ڈرون حملے میں حسن نصراللہ کا ساتھی ہلاک
شام میں عرب چینل ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے دمشق کے دیہی علاقوں میں یابوس روڈ پر فورتھ ڈویژن چیک پوائنٹ کے قریب ایک کار کو نشانہ بنایا۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ بمباری میں لبنان کی سرحد کے قریب حزب اللہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں …
Read More »داعش کا اہم کمانڈر ابو لیث الجنابی امریکی حملے میں مارا گیا
عرب چینل ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ داعش کے ایک سرکردہ رہ نما کو شام میں امریکی سینٹرل کمانڈ نےایک فضائی حملے میں ہلاک کردیا ہے۔ مقتول عسکریت پسند کی شناخت عراق سے بتائی گئی ہے اور اس کا نام ابو لیث الجنابی بتایا گیا ہے، جو داعش کے لیے ساز و سامان کا انچارج تھا۔ امریکی سینٹرل …
Read More »عراقی مسلح دھڑوں نے ڈرونز کے ذریعے جنوبی اسرائیل کے شہر ایلات کو نشانہ بنایا
عراقی مسلح دھڑوں نے پیر سے منگل کی درمیانی شب اعلان کیا کہ انہوں نے دو ڈرونز کے ذریعے جنوبی اسرائیل کے شہر ایلات کو نشانہ بنایا ہے۔ اپنے آپ کو عراق میں ‘اسلامی مزاحمت’ کہنے والے دھڑوں نے بتایا کہ غزہ کی پٹی پراسرائیلی جنگ کے جواب میں انہیں نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم اسرائیل کی طرف سے اس …
Read More »عراق میں الحشد ملیشیا کے ہیڈکوارٹرز پر بمباری
دو سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کی رات ایک "دھماکے” نے وسطی عراق میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا جس میں عراقی فوج اور ایران کی وفادار پاپولر موبلائزیشن فورسز [الحشد] کے ارکان شامل ہیں۔ یہ ملیشیا اب عراقی سکیورٹی فورسز میں ضم ہوچکی ہے۔ عراق میں الحشد ملیشیا کے ایک ذریعے نے عرب ورلڈ نیوز ایجنسی کو …
Read More »داعش کے دو خطرناک ترین لیڈر گرفتار
عراقی نیشنل انٹیلی جنس سروس نےکہا ہے کہ وہ سرحدوں کے باہر ایک آپریشن میں داعش کے دو "خطرناک ترین لیڈروں” کو گرفتار کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں مزید کہا کہ جن دو ارکان کو گرفتار کیا گیا تھا وہ "عراق میں دہشت گردی کے سب سے گھناؤنے جرائم میں ملوث تھے اور انہیں ملک …
Read More »دمشق کے قریب اسرائیلی بمباری متعدد افراد جاں بحق
شام میں انسانی حقوق کے نگران ادارے ’سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس‘ نے بتایا ہے کہ مغربی دمشق میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پچھلے چند برسوں کے دوران اسرائیل نے شام میں کئی اہداف پر حملے کیے جن میں حزب اللہ کے مراکز اور ایران نواز …
Read More »امریکہ نے عراق اور شام میں کن مقامات کو نشانہ بنایا ،مکمل رپورٹ جاری
کئی دنوں سے امریکا کے عراق اور شام میں ایران نواز گروپوں کے خلاف حملوں کے امکانات کے بعد گذشتہ شب آخر کار امریکی ردعمل آگیا۔ گذشتہ ہفتے اردن اور شام کی سرحد پر امریکی ٹاور 22 اڈے پر ڈرون حملے میں متعدد امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کے بعد امریکا نے اس کا سخت جواب دینے کا …
Read More »امریکی فوج نے عراق اور شام میں 85 مقامات پر فضائی حملے کر دیے متعدد جاں بحق
امریکی فوج نے عراق اور شام میں 85 مقامات پر فضائی حملے کردیے، امریکی حملوں سے عراق میں ایک جبکہ شام میں کئی شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام نے ایران نواز ملیشیا پر مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حملے امریکی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے جواب میں کیے گئے۔ امریکی صدر جو بائیڈن …
Read More »