مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نے7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان کردیا۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے 7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ یوم ختم نبوت سرکاری سطح پر منائیں گے، قومی اسمبلی سے پہلے آزاد کشمیر اسمبلی نے …
Read More »صدائے کشمیر
مظفر آباد سمیت آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
آزاد کشمیر میں مظفر آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ وادی نیلم، دھیر کوٹ اور عباس پور سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 11 کلومیٹر اور زلزلے کا مرکز سوپور کے قریب تھا۔
Read More »کشمیر کی تحریک میں فتح و کامرانی مجاہدوں کے قدم چومے گی ،مولانا فضل الرحمن
دھیر کوٹ: جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کشمیر کی تحریک میں فتح و کامرانی مجاہدوں کے قدم چومے گی۔ جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی ایک تاریخ ہے، وہ حصول آزادی کے لئے ہے، آزادی کی تحریکیں ضروری نہیں کہ ماہ و …
Read More »سرینگر : بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی ،ضلع کپواڑہ ایک کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ترمخان لولاب میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ قبل ازیں اسی علاقے میں بھارتی فوج …
Read More »ایسی اذان جسے 22موذنوں نے جام شہادت نوش کرتے کرتے مکمل کی
نجیب الغفور خان (جموں و کشمیر لبریشن سیل) جولائی کی 13 تاریخ کو ہر برس دنیا بھر کے کشمیری ان شہداءکی یاد میں” یوم شہدائے کشمیر “مناتے ہیں جنہوں نے ڈوگرہ فورسزکی طرف سے برسنے والی گولیوں اپنے جسموں پر کھاتے کھاتے آذان مکمل کی۔13 جولائی 1931 کا یہ واقعہ تحریک آزادی جموں وکشمیر میں ایک سنگ میل کی حیثیت …
Read More »میرواعظ عمر فاروق کی طرف سے 13جولائی 1931کے شہدا ء کو شاندار خراج عقیدت
سرینگر:غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میرواعظ عمر فاروق نے 13جولائی 1931کے شہداء کشمیر کو انکے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کیا ہے۔ میر واعظ عمر فاروق نے مرکزی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ان …
Read More »سرینگر : یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر کل مکمل ہڑتال ہوگی
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل 13جولائی کو” یوم شہدائے کشمیر “کے موقع پر مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے دی ہے جسکا مقصد تنازعہ کشمیر کے پر امن او رمنصفانہ حل کی ضرورت پر زور دینا ہے۔ ہڑتال کے ساتھ ساتھ سرینگر کے نقشبند …
Read More »میر واعظ عمر فاروق کی بھارتی پولیس کیطرف سےکشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کی گرفتاری کی مذمت
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی پولیس کیطرف سے کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سرکردہ قانون دان ایڈوکیٹ نذیر احمد رونگا کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں ایک …
Read More »سرینگر : بھارتی پولیس نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کو گرفتار کر لیا
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نذیر احمد رونگا کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے ایڈووکیٹ نذیر احمد رونگا کو سری نگر میں ان کے گھر پر رات کے وقت چھاپہ …
Read More »مظفر آباد: نیلم ویلی جیپ حادثے کا شکار ،13 افراد جاں بحق
مظفرآباد: نیلم ویلی شاہراہ دیولیاں کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے ریسکیو حکام کے مطابق جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت 13 افراد موقع پر دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 6 مرد، 4 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ پولیس پنجگراں کا بتانا ہے …
Read More »