گلگت بلتستان

اسلام کی عزت (رنگ ونورسعدی کے قلم سے )

 اسلام کی عزت رنگ و نور سعدی کے قلم سے اللہ تعالیٰ کی بے شمار رحمتیں اور سلام نازل ہوں،حضرت سیدنا امیر المؤمنین عمر بن خطاب پر …رضی اللہ تعالیٰ عنہ…سلام اللّٰہ علیہ ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ…جزاہ اللّٰہ خیر الجزاء عنا وعن امۃ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم…۔ لیجئے نیا اسلامی ہجری سال شروع ہو چکا ہے …اس کا نام ہے …

Read More »

گلگت بلتستان : برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جان بحق

گلگت بلتستان:  گلگت بلتستان کے علاقے شونٹر ٹاپ میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔ ڈی آئی جی پولیس طفیل احمد کے مطابق آزاد کشمیر کے راستے خانہ بدوش افراد استور کی طرف آرہے تھے کہ شونٹر ٹاپ پر برفانی تودے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور 1122 کی امدادی …

Read More »

گلگت : سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گر گئی 5 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس  گہری کھائی میں گرگئی۔ یہ افسوس ناک واقع شاہراہ قراقرم میں تھلچی کے مقام پر پیش آیا جس میں ابتدائی طور پر 5 مسافروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو گلگت کے اسپتال منتقل کیا …

Read More »

گلگت بلتستان : نامعلوم افراد کی مسافر بس پر فائرنگ 8 افراد جاں بحق 16 زخمی

گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں شاہراہ قراقرم پرنامعلوم افراد نے بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بس حادثےکا شکار ہوگئی اور  8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بس پر فائرنگ کا واقعہ ہڈور کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں بس ٹرک سے ٹکراگئی اور بس میں آگ لگ گئی۔ ڈپٹی کشمنر دیامر عارف احمد …

Read More »