اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی سرکاری اور عوامی سطح پر آخری رسومات کل جمعرات کو ایران کے دارالحکومت تہران میں ادا کی جائیں گی۔
حماس نے واضح کیا کہ شہید رہ نما کا جسد خاکی کل جمعرات کی سہ پہر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچایا جائے گا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید رہ نما کی روح کے لیے نماز جنازہ 27 محرم 1446ھ بمطابق 2 اگست 2024ء کو نماز جمعہ کے بعد دوحہ کی امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں ادا کی جائے گی۔
اس کے بعد ان کے پاکیزہ جسد خاکی کو ان کی آخری آرام گاہ میں منتقل کرتے ہوئے بانی امام قبرستان میں دفن کیا جائے۔
انہوں نے دوحہ میں کے شہید رہ نما کی نماز جنازہ عوام اور، فلسطینی اور عرب قیادت کی بڑی تعداد شرکت کرےگی۔