مسلم دنیا

اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین کی ہلاکت کا دعویٰ

بیروت:  اسرائیل نے رات گئے بیروت ایئرپورٹ اور اس کے گردونواح میں بمباری کی، حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے 20 گاؤں پر بھی بمباری کی، جس کے باعث بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ہے، صیہونی فوج نے نباتیہ سمیت 70 گاؤں …

Read More »

حرمین میں نئے ائمہ کی تقرری کے لیے شاہی منظوری دے دی گئی

المسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کے تحت دینی شعبے کے سربراہ اور مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے نئے اماموں کی تقرری پر شاہی منظوری کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ’مسجد الحرام میں …

Read More »

ایران نے اسرائیل پر میزائل حملہ کردیا

تل ابیب : ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد میزائل داغ دیئے، حملے کے بعد اسرائیل میں سائرن بج اٹھے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے اسرائیل کی جانب کم از کم 400 میزائل فائر کئے گئے ہیں، میزائلوں کا ہدف دارالحکومت تل ابیب ہے۔ اسرائیلی فوج نے بتایاکہ ایران نے بیلسٹک …

Read More »

اسرائیل کا غزہ ،لبنان کے بعد یمن کے بجلی گھروں اور بندرگاہ پر بمباری

اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز یمنی حوثیوں کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں۔ غزہ میں تقریباً ایک سال سے جاری جنگ کے بعد جنگ کا اگلا سال شروع ہونے سے پہلے اسرائیلی فوج نے پہلے لبنان کو جنگ کی لپیٹ میں لیا اور اب یمن کو بھی اپنی جنگی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی …

Read More »

حسن نصر اللہ کے بعد حزب اللہ کے سینیئر رہنما نعیم قاسم عبوری سربراہ مقرر

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے سینیئر رہنما نعیم قاسم کو عبوری سربراہ مقرر کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ سکے مطابق نعیم قاسم نئے سربراہ کے انتخاب تک حزب اللہ کے معاملات سنبھال لیں گے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا سربراہ منتخب کیے جانے کا قوی امکان ہے، ہاشم صفی الدین حسن نصراللہ …

Read More »

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں جاں بحق

تل ابیب : (ویب ڈیسک ) اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کو جاں بحق کرنے کی تصدیق کر دی اور کہا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز بیروت میں حزب اللہ کے مرکزی ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا جس کا بنیادی …

Read More »

جنوبی لبنان کے رہائشیوں کی شمالی لبنان کی طرف نقل مکانی شروع

جنوبی لبنان کے رہائشیوں نے اسرائیلی بمباری سے بچنے کے لیے شمالی لبنان کی طرف نقل مکانی کرنا شروع کر دی ہے۔ لبنانی شہری بچوں کو گودوں میں اٹھائے ، گاڑیوں کی چھتوں پر بندھے ہوئے بچے کھچے سامان کے ساتھ نقل مکانی کر رہے ہیں۔ جبکہ نقل مکانی کرنے والے کاروان کے ساتھ ساتھ دور تک دھواں اور گرد …

Read More »

لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری 558 افراد جاں بحق ،1835 زخمی

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 558 ہوگئی جب کہ 1835 افراد زخمی ہیں۔ لبنان کی وزرات صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں 50 بچے اور 94 خواتین شامل ہیں۔ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا تھا کہ بیروت پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر علی کرکی محفوظ رہے۔ لبنان پر …

Read More »

ٹی وی پرموسیقی کےساتھ تلاوت قرآن پاک نشر،مصر کے دارلافتاء کا انتباہ

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’یوٹیوب‘ پر بنائے گئے ایک چینل پر "قرآنی نغمات ” کے عنوان سے قرآن پاک کی تلاوت اور اس کے ساتھ موسیقی نشر کی گئی ہے جس پر صارفین کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔ چینل پر متنازعہ اور گستاخانہ انداز میں قرآن پاک کی تلاوت اور موسیقی کو ایک ساتھ نشر …

Read More »

ایک پاس ورڈ سے لبنان میں چلنے والے ’’پیجرڈیوائسز‘‘ دھماکے میں پھٹے

حزب اللہ نے اسرائیل پر منگل کے روز ملک کے طول وعرض میں سپیشل مواصلاتی نظام کو نشانہ بنانے پر سخت ردعمل دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان دھماکوں میں ایک درجن سے زائد افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گذشتہ صدی میں پیجر دنیا بھر میں پیغام رسانی کے استعمال ہونے والی معروف ڈیوائس تھی۔ …

Read More »