پنجاب

میرے مدارس کی ایک اینٹ گراؤ گئے تو میں تمہارے اقتدار کی عمارت گرا دوں گا، مولانا فضل الرحمن

لاہور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ میرے مدارس کی ایک اینٹ گراؤ گے تو میں تمہارے اقتدار کی عمارت گرا دوں گا۔ ختم نبوت گولڈن جوبلی کانفرنس سے سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کی شمع کے پروانوں آپ نے ہم جیسے کمزور لوگوں کی …

Read More »

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا ختم نبوت گولڈن جوبلی کانفرنس مینار پاکستان لاہور سے خطاب

نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِیْنُهٗ وَنَسْتَغْفِرُهٗ وَنُؤْمِنُ بِهٖ وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْهِ وَنَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ شُرُوْرِ اَنْفُسِنَا وَمِنْ سَیِّئاٰتِ اَعْمَالِنَا مَن یَّهْدِهِ اللهُ فَلاَ مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ یُّضْلِلْهُ فَلاَ هَادِیَ لَهُ ۞ وَنَشْهَدُ أَنْ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْکَ لَهٗ ۞ وَنَشْهَدُ اَنَّ سَیِّدَنَا مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُهٗ، اَرْسَلَهٗ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّنَذِیْرَا ۞ وَدَاعِيًا إِلَى ٱللَّهِ بِإِذْنِهِۦ وَسِرَاجًا مُّنِيرًا ، صَلی ٱللَّهِ تعالی عَلی …

Read More »

میانوالی : چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، دو اہلکار زخمی

پنجاب کے ضلع میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے راکٹ اور دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے می ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ تھانہ عیسی خیل میانوالی کی قبول خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی …

Read More »

اسلام آباد ، پشاور ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پشاور اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے جھٹکے اسلام آباد، لاہور، ملتان اور سرگودھا سمیت ملک شہروں میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ چکوال اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے …

Read More »

کچے کے ڈاکوؤں کا پولیس قافلے پر حملہ 11 اہلکار شہید ، 7 زخمی

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے پولیس کے قافلے پر بڑا حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ 2 پر ڈاکوؤں نے نفری تبدیل کرنے والی پولیس موبائلوں کو راکٹ لانچروں سے نشانہ بنایا، حملے میں 11 اہلکار موقع پر شہید جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ ڈاکوؤں نے چھٹی سے وآپس …

Read More »

ملک بھر میں ماہ صفرالمظفر 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا

لاہور: ملک بھر میں ماہ صفرالمظفر 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ رپورٹ  کے مطابق ماہ صفر 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے جس میں محکمہ موسمیات اور سپارکو کے ذمہ داروں نے بھی شرکت کی۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کو ملک بھر سے چاند دکھائی دینے کی ایک بھی شہادت موصول نہیں …

Read More »

چیف جسٹس کو دھمکی دینے پر ٹی ایل پی کے نائب امیر اوکاڑہ سے گرفتار

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ظہیر الحسن شاہ کے خلاف چیف جسٹس کو دھمکی دینے کا مقدمہ درج ہے، ظہیر الحسن احتجاج کے بعد اوکاڑہ میں چھپے ہوئے تھے۔ مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ، مذہبی منافرت، فساد پھیلانے، عدلیہ …

Read More »

کچے کے ڈاکوکا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ 2 اہلکار شہید ،ایک ڈاکو ماراگیا

کندھ کوٹ:  ڈاکوؤں نے کچے کے علاقے میں قائم پولیس چیک پوسٹ ددڑ پر حملہ کردیا، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید جبکہ ایک ڈاکو ماراگیا۔ تفصیلات کے مطابق 20 سے زائد ڈاکوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 اہلکار موقع پر شہید جبکہ 2 زخمی ہوئے، ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے کچے کی …

Read More »

عید قرباں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں خریدو فروخت میں تیزی

اوکاڑہ (قاری اسامہ)  عید قرباں میں ایک روز باقی رہ گیا اور بڑی عید کیلئے سجائی جانے والی مویشی منڈیوں میں خرید و فروخت تیز ہوگئی۔ عید قریب آتے ہی بکرے، گائے، بیل اور اونٹ کی خریداری کیلئے عوام نے منڈیوں کا رُخ کر لیا ہے، مویشی منڈیوں میں غضب کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے، کسی کو من …

Read More »

ملتان تین منزلہ عمارت گرنے سے 9افراد جاں بحق

ملتان میں تین منزلہ عمارت گرنے سے نو افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ افسوسناک واقعہ ملتان کے علاقے حرم گیٹ کے محلہ جوادیاں میں پیش آیا جہاں گھر میں موجود افراد پر اچانک تین منزلہ گھر کی چھت آ گری، عمارت گرنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد سمیت نو افراد …

Read More »