ملتان میں تین منزلہ عمارت گرنے سے نو افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ افسوسناک واقعہ ملتان کے علاقے حرم گیٹ کے محلہ جوادیاں میں پیش آیا جہاں گھر میں موجود افراد پر اچانک تین منزلہ گھر کی چھت آ گری، عمارت گرنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد سمیت نو افراد …
Read More »پنجاب
اڈیالہ جیل ، ایک قیدی نے دوسرے قیدی کو قتل اور 2 کو زخمی کردیا
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے ہائی سکیورٹی زون میں ایک قیدی نے دوسرے قیدی کو قتل اور 2 کو زخمی کردیا۔ جیل حکام کے مطابق واقعہ ذہنی مریضوں کے سیل نمبر8 میں پیش آیا، قیدی احسن نے پانی والے مگ سے دیوار سے اینٹ کھرچ کر نکالی اور دیگر ذہنی مریض قیدیوں پر حملہ کردیا۔ جیل حکام کا کہنا ہےکہ قیدی …
Read More »مودی ہمارے خطے کا نیتن یاہو ہے،وزیر مذہبی امور
مودی ہمارے خطے کا نیتن یاہو ہے۔ یہ بات وزیر مذہبی امور انیق احمد نے آج سوموار کے روز بہاولپور میں ایک خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے گزشتہ روز بابری مسجد کی جگہ مندر کے افتتاح کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد کے ملبے پر مندر بنانے کی جتنی مذمّت کی جائے وہ کم ہے۔ …
Read More »مولانا مسعود الرحمان عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
سنی علما کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا مسعود الرحمان عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ علامہ مسعود الرحمان کو 5 جنوری کو اسلام آباد میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا جبکہ واقعے میں ڈرائیور زخمی ہوا تھا۔ پولیس نے بتایاکہ مولانا مسعود الرحمان عثمانی کے قتل میں ملوث …
Read More »ماہ رجب المرجب 1445ھ کا چاند نظر آگیا ہے
یکم رجب المرجب 1445ھ 13جنوری2024ء بروزہفتہ کو ہوگی ماہ رجب المرجب 1445ھ کا چانددیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل رؤیت ہلال کمیٹی لاہور کا اجلاس بمقام ایوان اوقاف شاہ چراغ بلڈنگ نزد ہائی کورٹ لاہور میں منعقد ہوا‘ اجلاس میں رابطہ کے فرائض ڈائریکٹر جنرل وزارت مذہبی امورپاکستان …
Read More »راولپنڈی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار مولانا ریحان جمیل زخمی
راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار مولانا ریحان جمیل زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ نصیرآباد کی حدود میں این اے 46 سے جے یو آئی کے امیدوار مولانا ریحان جمیل پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا ریحان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا …
Read More »بل بورڈ، وال چاکنگ اور پینافلیکس پر مکمل پابندی، الیکشن 2024 کی تشہیری مہم کے لیے ضابطہ اخلاق جاری
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور نے الیکشن 2024 کی تشہیری مہم کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر عمر مقبول کے مطابق پمفلٹ، پوسٹر اور کتابچے مقررہ سائز سے زیادہ شائع کرنے پر پابندی ہوگی۔ عمر مقبول کے مطابق پرنٹنگ مٹیریل پر پرنٹرز کا نام نمایاں پرنٹ کرنا لازمی ہوگا، بل بورڈ، وال چاکنگ اور پینا فلیکس پر مکمل …
Read More »پنجاب: دھند کی وجہ سے حادثے کے نتیجے میں 42 افراد زخمی
جہلم: دھند کی وجہ سے گاڑیاں ٹکرانے اور دوسرے حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 42 افراد زخمی ہو گئے۔ جہلم میں جی ٹی روڈ پر چونگی نمبر پانچ کے قریب دھند کی وجہ سے 10 گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے کے نتیجے میں 30 مسافر زخمی ہوئے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ حادثے …
Read More »سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر
سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔ سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جہاں دھند کی وجہ سے مختلف شہروں میں فلائٹ آپریشن درہم برہم ہے، 2 درجن سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جب کہ درجنوں تاخیر کا شکار ہیں۔ ادھر دھند کی وجہ …
Read More »دھند نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں ڈیرے ڈال لیے،موٹر وے متعدد جگہ بند
لاہور: شام ہوتے ہی دھند نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں ڈیرے ڈال لیے، متعدد موٹر ویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شديد دهند کے باعث موٹروے ایم -11 ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے، موٹروے ایم -2 بھی ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار تک …
Read More »