بین الاقوامی خبریں

او آئی سی نے جدہ میں ہیڈ آفس دینے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا

اسلامی تعاون تنظیم نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ باڈی کے جنرل سیکرٹریٹ نے اپنے پرانے دفتر سے منتقلی مکمل کرنے کے بعد شمال مشرقی جدہ کے الریان ضلع میں نئے ہیڈ کوارٹر سے کام شروع کر دیا ہے۔ نیا ہیڈکوارٹر تنظیم کے کام کے لیے نئے اور بڑے احاطے پیش کرتا ہے جو اس کے کاموں اور …

Read More »

اسرائیل کے وزیر اعظم اور جرمنی کے ہٹلر میں کوئی فرق نہیں ، ترکیہ صدر طیب ایردوآن

ترکیہ کے صدر طیب ایردوآن نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں ہونے والی بچوں اور عورتوں سمیت 21 ہزار ہلاکتوں کو اسرائیلی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے ‘اسرائیل کے وزیر اعظم اور جرمنی کے ہٹلر میں کوئی فرق نہیں ہے۔’ طیب ایردوآن نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں …

Read More »

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے سامنے مدینہ منورہ ریجن کے گورنر اور مختلف ریجنز کے پانچ نائب گورنروں نے حلف اٹھایا

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں بدھ کو ریاض کے قصر عرقہ میں مدینہ منورہ ریجن کے گورنر اور مختلف ریجنز کے پانچ نائب گورنروں نے حلف اٹھایا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق نئے عہدوں پر تعیناتی کے شاہی احکامات جاری ہوئے تھے۔ حلف برداری …

Read More »

امریکی سابقہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی عدالت نے پرائمری الیکشن کی اجازت دے دی

امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل کرنے سے متعلق درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے انہیں  پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔ ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ میں 4 ووٹرز نے درخواست دائر کی تھی کہ کیپیٹل ہل پر حملے میں کردار کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست میں 27 فروری …

Read More »

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  دہلی فائر سروس کو نامعلوم شخص نے  اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکے کی اطلاع دی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سکیورٹی ٹیموں کو جائے وقوعہ سے کوئی مشتبہ چیز نہیں ملی۔واقعہ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی وزارت خارجہ  نے نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔ …

Read More »

بھارت کے مغربی ساحل علاقے میں اسرائیلی بحری جہاز پر ڈرون حملہ

بھارت کے مغربی ساحلی علاقے میں اسرائیل سے تعلق رکھنے والے تجارتی بحری جہاز  پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  اسرائیل سے تعلق  رکھنے والے بحری  جہاز   پر ڈرون حملہ  بھارتی گجرات کے ساحلی علاقےمیں ہوا ہے۔ برطانوی میری ٹائم کمپنی کے مطابق ڈرون حملے کے نتیجے میں  جہاز  میں آگ لگ گئی تھی جو …

Read More »