بین الاقوامی خبریں

سات اکتوبر کا حملہ روکنے میں اسرائیلی فوج نے ناکامی تسلیم کر لی

سات اکتوبر کا حملہ روکنے میں اسرائیلی فوج نے ناکامی تسلیم کر لی۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے نیتن یاہو کو شامل کر کے ریاستی انکوائری کا مطالبہ کر دیا اسرائیل کی فوج نے جمعرات کے روزایک تحقیقاتی رپورٹ شائع کی ہے جس میں یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ حماس کی طرف سے سات اکتوبر کا حملہ نہ …

Read More »

نعرہ’فری فلسطین’ لگانے پر طلبہ کو ابوظہبی سے ڈی پورٹ کر دیا

ابوظہبی کی نیو یارک یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب کے دوران ‘فری فلسطین’ کا نعرہ لگانے والے طلبہ کو مبینہ طور پر ڈی پورٹ کرنے کے معاملے پر طلبہ اور مختلف حلقوں کا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ مذکورہ طالبِ علم کو رواں برس مئی میں مبینہ طور پر ڈی پورٹ کیا گیا، تاہم اب یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد …

Read More »

ثالث ممالک نے ابھی تک مذاکرات کے حوالے سے اپ ڈیٹ نہیں کیا ،حماس

فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ثالث ملکوں نے ابھی تک اسے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین پوزیشن سے آگاہ نہیں کیا ہے۔ بیان می حماس نے اسرائیل پر الزام بھی لگایا ہے کہ اسرائیل مذاکرات کے جاری دور کو روکنے اور لٹکانے کی کوشش کر رہا …

Read More »

فلپائن 7۔6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

منیلا: (ویب ڈیسک ) فلپائن میں 6 اعشاریہ 7 شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ فلپائن کے علاقے منڈاناؤ میں آیا، آج صبح آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ زمین میں گہرائی 630 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے باعث لوگ کھلی جگہوں پر نکل آئے، کسی …

Read More »

ورلڈ بینک کے متبادل آپشن پر غور کرنے کی ضرورت

تحریر: ھیواد مل افغان اگرچہ عالمی بینک بین الاقوامی سطح پر سب سے اہم مالیاتی اداروں میں سے ایک ہے، جو بظاہر پسماندہ اور ترقی پذیر ممالک میں بین الاقوامی ترقیاتی منصوبوں کے نفاذ اور فنانسنگ میں مدد کرتا ہے، یہ ادارہ بہت سی اقتصادی کوششوں اور کامیابیوں کی وجہ سے سراہا جاتا ہے تاہم اس بینک کے منفی پہلو …

Read More »

امریکا اسرائیل کو 500 پونڈ وزنی بموں کی کھیپ بھیجے گا

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ اسرائیل کو 500 پونڈ وزنی بموں کی ترسیل دوبارہ شروع کرے گا تاہم 2000 پونڈ وزنی بموں کی ترسیل بدستور معطل رکھی جائے گی۔ یہ بات ایک امریکی ذمے دار نے بدھ کے روز اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتائی۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مذکورہ ذمے دار …

Read More »

گرفتاری کا خوف ، نیتن یاہو کا طیارہ یورپ نہیں رکے گا

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو 24 جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات اور کانگریس سے خطاب کے لیے امریکہ کا سفر کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ سفر ان کی گرفتاری کے خوف سے کسی یورپی ملک میں اترے بغیر براہ راست ہو گا۔ کیونکہ خدشہ ہے کہ اگر وہ کسی یورپی …

Read More »

ذبیح اللہ مجاھد نے یوناما کی تازہ ترین رپورٹ کو مسترد کر دیا

کابل(بی این اے ) امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے وزارت امر بالمعروف، نہی المنکر اور شکایات کی سماعت سے متعلق یوناما کی تازہ ترین رپورٹ کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ افغانستان میں وزارت امر بالمعروف، نہی عن المنکر اور سمع شکایات کے طریقہ …

Read More »

اسرائیلی وزیر بین گویرکا فلسطینی قیدی کی گردن پر پاؤں رکھنے کا انکشاف

اسرائیلی زندانوں میں ڈالے گئےفلسطینیوں کو اذیتیں دینے کا معاملہ کوئی نئی بات نہیں۔صہیونی دشمن ایک جلاد کی طرح گرفتار فلسطینیوں کے ساتھ بلا تفریق تشدد کا مرتکب ہو رہا ہے۔ رہائی پانےوالے فلسطینی اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے دہشت گردانہ سلوک کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ حال ہی میں رہائی پانےوالے فلسطینی معزز عبیات نے انکشاف کیا …

Read More »

بھارت : اترا کھنڈ میں مسلمان ووٹروں پر حملہ، ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا

دہرادون: بھارتی ریاست اتراکھنڈمیں بدھ کو منگلور میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران ہندو انتہا پسندوں نے مسلمان ووٹروں پر حملہ کرکے ان کوووٹ ڈالنے سے روک دیا ۔ میڈیا رپورٹ  کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں عمر رسیدہ افراد سمیت کئی مسلمان دیکھے جاسکتے ہیں جن کی قمیضوں پر خون لگاہوا ہے اور وہ …

Read More »