بین الاقوامی خبریں

بیجنگ : چاقو بردار خاتون کا پرائمری سکول پر حملہ، 2 طلبا ہلاک، 10 زخمی

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے وسطی صوبے جیانگسی کے شہر گوئیسی میں واقع ایک پرائمری سکول میں چاقو بردار 45 سالہ خاتون نے اندر گھس کر بچوں اور اساتذہ پر حملہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون نے پھل کاٹنے والے چاقو سے حملہ کیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا جب کہ جائے وقوعہ سے ایک درجن …

Read More »

ماہ مئی میں 24 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں ،اسرائیل کا اعتراف

غزہ کی پٹی اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائیوں کے نتیجے میں اسرائیلی فوجیوں، افسروں اور آباد کاروں کی تعداد جن کی ہلاکتوں کا اعلان اسرائیلی قابض فوج نے اس ماہ کے آغاز سےتوار (19 مئی) تک کیا ہےان کی تعداد 24 ہوچکی ہے۔ عکا ویب سائٹ برائے اسرائیلی امور کی طرف سے شائع کردہ اعدادوشمار کے مطابق اسرائیلی …

Read More »

ایرانی سپریم لیڈر نے محمد مخبر کو عبوری سربراہ مقرر کر دیا ، محمد مخبر کون ہے ؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں رحلت کے بعد ملک کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے محمد مخبر کو حکومت کا نیا عارضی سربراہ مقرر کر دیا۔ محمد مخبر 50 روز کے اندر نئے انتخابات کروانے کے پابند ہیں۔ ایرانی آئین کے مطابق اب نائب صدر محمد مخبر صدارتی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ایران کے آئین …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

ایرانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار وزیر خارجہ امیرعبداللہیان سمیت دیگر افراد کی بھی ہلاکت ہوئی ہے۔ مہر نیوز کے مطابق ’ہیلی کاپٹر کے مسافروں میں ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے …

Read More »

ایرانی صدر  ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر  ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات ہیں۔  ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی کا کہنا ہےکہ ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے جولفہ کے قریب سرچ آپریشن جاری ہے، خراب موسم کی وجہ سے سرچ آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ خبر  رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر  ایران اور  …

Read More »

جارحیت کے 225 ویں روز مجاھدین القسام نے 20 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی جارحیت کے 225ویں روز اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں میں گھسنے والی صہیونی افواج کا مقابلہ کرتے ہوئے 20 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ ہفتے کے روز شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ملٹری میڈیا نے اپنے مجاہدین …

Read More »

افغانستان : سیلاب نے تباہی مچا دی ،70سے زائد افراد شہید ،ہزاروں مکانات و دکانیں تباہ

کابل۔ (خصوصی رپورٹ) افغانستان میں اس بار پھر سیلاب نے تباہی مچا دی اور صوبہ غور اور فاریاب میں شہریوں اور املاک کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ حکام کے مطابق صوبہ غور میں اب تک 50 اور صوبہ فاریاب میں 20 افراد شہید ہوئے ہیں، ہزاروں مکانات، دکانیں اور دیگر عمارات بھی تباہ ہو گئی ہیں۔ امارت اسلامیہ نے ان …

Read More »

نیتن یاہو اپنے قیدیوں کی رہائی کے بجائے اپنے فوجی مروا رہا ہے ،ابو عبیدہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ دشمن کی قیادت غزہ کی گلیوں میں اپنے فوجیوں کو تابوتوں میں واپس بھیج رہی ہے تاکہ ان قیدیوں کی باقیات کی تلاش کی جا سکے جنہیں اس نے پہلے جان بوجھ کر نشانہ بنا کر ہلاک کیا تھا۔ ابو عبیدہ نے ہفتے …

Read More »

پوری امت مسلمہ جہاد فلسطین میں عملی طور پر ہمارا ساتھ دے:خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے قابض اسرائیلی دشمن ریاست پر جارحیت کو روکنے کے لیے دباؤ ڈالنے اور اس کے جرائم کا محاسبہ کرنے کے لیے تین اقدامات کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے مسلمان اور عرب اقوام پر زور دیا کہ وہ سڑکوں پر رہیں اور فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی …

Read More »

کرغزستان ، پاکستانی اور دیگر طالب علموں پرتشدد حملے، اصل معاملہ کیا تھا؟

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں بلوائیوں کی جانب سے پاکستانی اور  دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے طالبعلموں پر پرتشدد حملوں میں 28 افراد کے زخمی ہونے اور 4 شر پسندوں کے گرفتار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بشکیک میں 13 مئی کو مصری اور کرغز طالبعلموں کے درمیان ہونے والی لڑائی کے بعد اس وقت خراب …

Read More »