دنیا

برطانیہ انتخابات ،لیبر پارٹی کامیاب، کنزرویٹوپارٹی کا 14 سالہ اقتدار کاخاتمہ

برطانیہ کے عام انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق لیبر پارٹی نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے کنزر ویٹو پارٹی کے 14 سالہ اقتدار کا خاتمہ کر دیا ہے۔ کنزرویٹو پارٹی کے رہنما اور وزیرِ اعظم رشی سونک نے انتخابات میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے لیبر پارٹی کے رہنما کیئر اسٹارمر کو مبارک باد دی اور کہا کہ وہ …

Read More »

سربیا: اسرائیلی سفارتخانے کے باہر پولیس اہلکار تیر کمان حملے میں زخمی، حملہ آور مارا گیا

سربیا کی وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ ہفتے کے روز بلغراد میں اسرائیلی سفارت خانے کی حفاظت پر مامور سربیا کے پولیس افسر کو ایک حملہ آور نےکمان نما ہتھیار سے حملہ کر کے زخمی کر دیا۔ افسر نے جوابی حملے میں حملہ آور پر گولی چلا دی جو مہلک ثابت ہوئی۔ وزیر داخلہ آئیویکا ڈاچچ نے ایک بیان میں …

Read More »

امریکہ نے اسرائیل کو سات اکتوبر سے لے کر اب تک 2000 پاؤنڈ وزنی ہزاروں بم بھیجے

دو امریکی حکام نے بتایا کہ بائیڈن انتظامیہ نے غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کو بڑی تعداد میں گولہ بارود بھیجا ہے جس میں 10,000 سے زیادہ 2,000 پاؤنڈ وزنی انتہائی تباہ کن بم اور ہزاروں ہیل فائر میزائل شامل ہیں۔ یہ حکام ہتھیاروں کی ترسیل کی تازہ ترین فہرست سے آگاہ تھے۔ گذشتہ اکتوبر میں جنگ …

Read More »

بولیویا : فوجی بغاوت ناکام ، آرمی چیف گرفتار

براعظم جنوبی امریکا کے ملک بولیویا میں پولیس نے بدھ کی شب فوج کے سربراہ جنرل خوان خوسے زونیگا کو گرفتار کر لیا۔ اس سے قبل صدر لوئس آرسے نے ناکام فوجی بغاوت کی کوشش پر زونیگا کو برطرف کر دیا تھا۔ بدھ کے روز زونیگا کی قیادت میں فوج کے اہل کاروں نے صدارتی محل پر دھاوا بولنے کی …

Read More »

روس: یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملے ،10 افراد ہلاک

روسی خبر رساں ایجنسیوں نے اتوار کو بتایا کہ روسی ریاست داغستان میں نامعلوم افراد کے حملوں میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے ہیں۔ قبل ازیں روسی شمالی قفقاز کے علاقے داغستان میں وزارت داخلہ نے کہا تھا کہ مسلح افراد نے اتوار کو یہودیوں کی عبادت گاہ، ایک آرتھوڈوکس چرچ اور ایک پولیس …

Read More »

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی سابق امریکی صدر کو سزا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار دیئے گئے، ٹرمپ نے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیا۔ ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی کرنے پر نیویارک جیوری نے سنائی، عدالتی حکم کے مطابق 11 جولائی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا کا اعلان کیا جائے گا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ …

Read More »

انہیں ختم کر دو ، امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی کی اسرائیلی بم پر تحریر

سابق امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی کی لبنان کے ساتھ شمالی سرحد کے قریب مقامات کے دورے کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ اسرائیلی بم پر "انہیں ختم کر دو” کے الفاظ لکھ رہی ہیں۔ یہ تصویر اسرائیلی رکن پارلیمنٹ اور اقوامِ متحدہ میں سابق سفیر ڈینی ڈینن نے منگل کو ایکس پر پوسٹ کی جو دورے …

Read More »

بیجنگ : چاقو بردار خاتون کا پرائمری سکول پر حملہ، 2 طلبا ہلاک، 10 زخمی

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے وسطی صوبے جیانگسی کے شہر گوئیسی میں واقع ایک پرائمری سکول میں چاقو بردار 45 سالہ خاتون نے اندر گھس کر بچوں اور اساتذہ پر حملہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون نے پھل کاٹنے والے چاقو سے حملہ کیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا جب کہ جائے وقوعہ سے ایک درجن …

Read More »

غزہ جنگ کی وجہ، امریکی ملٹری انٹیلی جنس افسرعہدےسے مستعفی

امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینیر ملٹری عہدیدار نے غزہ جنگ کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ گذشتہ برس سات اکتوبر سے غزہ میں جاری جنگ کی وجہ سے احتجاجا امریکی وزارت خارجہ کے عہدیداروں نے استعفےدیئے ہیں مگرکسی ملٹری انٹیلی جنس افسر کا یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ "لنکڈن” پر …

Read More »

مشی گن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب معطل، غزہ جنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

امریکہ میں تعلیمی اداروں میں غزہ جنگ کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ہفتے کے آخر میں امریکی کیمپس میں مزید احتجاجی مظاہرےدیکھنے میں آئے۔ ان میں بعض پرتشدد واقعات بھی شامل تھے۔ فلسطین کے حامی مظاہرین نے ہفتے کے روز امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی میں گریجویشن کی ایک تقریب میں کچھ دیر …

Read More »