دنیا

اردن سے مسلح حملہ آور کا مغربی کنارے میں داخلہ ہوکر حملہ، 3 اسرائیلی ہلاک

اردن کے ساتھ واقع فلسطینی مغربی کنارےکی سرحد پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 اسرائیلی شہری ہلاک ہوگئے۔  عرب میڈیا کی خبر کے مطابق ایک ٹرک سوار حملہ آور مغربی کنارے پر ملنے والی سرحد ایلنبی برج کراسنگ سے داخل ہوا اور فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں 3 اسرائیلی شہری ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی حکام نے بھی …

Read More »

نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امکان ہے ،امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے غزہ جنگ بندی کے ساتھ، جنوری میں نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امکان ہے۔ ہیٹی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ جنوری سے قبل اگر غزہ میں جنگ بندی ہو جاتی ہے تو سعودی عرب کے اسرائیل …

Read More »

بھارت میں طلبا کے درمیان جھگڑے کے بعد ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے، مساجد پر حملے

راجستھان:(ویب ڈیسک) ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں 2 طالب علموں کے درمیان جھگڑے کے بعد ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 روز قبل ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں دسویں جماعت (میٹرک) کے 2 طالب علموں کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں سے ایک مسلمان تھا، طالبعلموں کے درمیان جھگڑے کے بعد شہر …

Read More »

بنگلہ دیش عبوری حکومت کا 15 اگست کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان

ڈھاکا: (ویب ڈیسک) بنگلادیش کی عبوری حکومت نے ملک میں 15 اگست کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق 15 اگست 1975 کو ہونے والے شیخ مجیب الرحمان کے قتل پر ہر سال 15 اگست کو ملک میں یومِ سوگ منایا جاتا ہے۔ منسٹری آف پبلک ایڈمنسٹریشن کے اہلکاروں نے تصدیق کی ہے کہ 15 اگست …

Read More »

بنگلہ دیش : امن بحالی شروع ہونے کے باوجود ہندو کیوں بھارت بھاگنے لگے ؟

بنگلہ دیش حسینہ واجد کے بھاگ جانے کے تیسرے روز سے زندگی معمول پر آرہی ہے۔ مظاہرین سڑکوں سے ہٹ گئے ہیں تعلیمی ادارے کھول دیے گئے ہیں۔ تاکہ طلبہ ہنگاموں اور مظاہروں سے واپس اپنے معمول کی تعلیمی سرگرمیوں کی طرف چلے جائیں۔ تاہم جمعرات کے روز سینکڑوں کی تعداد بنگلہ دیش سے ہندو بھارتی سرحد آکر جمع ہو …

Read More »

جاپان شدید زلزلے سے لرزاٹھا ،سونامی کا خطرہ

جاپان میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی حصے میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ مقامی میڈیا کی جانب سے پہلے زلزلے کی شدت 6.9 بتائی گئی تھی تاہم …

Read More »

جوبائیڈن اسرائیل کے لیے مزید امریکی فوجی اور دفاعی سامان بھیجے گا

واشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈورن حملوں سے بچانے کے لیے مزید دفاعی سامان بھیجنے …

Read More »

تہران : اسماعیل ھنیہ شہید کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

میزائل حملے میں شہید ہونے والے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی۔ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران کے فلسطین سکوائر پر ادا کی گئی، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی، نماز جنازہ میں خواتین سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ …

Read More »

اسماعیل ھنیہ کی شہادت سے فلسطین کی آزادی کی تحریک ختم نہیں ہوں گی قائد جمعیت مولانافضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی اسماعیل ہنیہ کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ’فلسطین کی آزادی کی تحریک ختم نہیں ہوں گی۔‘۔ جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے بدھ کو جاری کیے گئے بیان میں مولانا فضل الرحمٰن کے حوالے سے کہا گیا کہ ’اسماعیل …

Read More »

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کو کس طرح نشانہ بنایا گیا ؟

ایرانی میڈیا نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی کارروائی سے متعلق بعض تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایران کے وقت کے مطابق 2 بجے شہیدکیا گیا۔ وہ تہران میں سینئر فوجی جنگجوؤں کے خصوصی مرکز میں مقیم تھے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی …

Read More »