قومی خبریں

حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لیے امریکہ کو خط لکھ لیا

حکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سماعت کی ، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے عمران شفیق ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وزیراعظم شہباز …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق تنظیم نے بین الاقوامی قانون کے اصول، باہمی احترام اور قومی مفادات کے خیال رکھنے کا عزم دہرایا ہے۔ پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد کے کونشن سینٹر میں بدھ کو ایس سی او کے 23ویں …

Read More »

دینی مدارس نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں۔ مولانا انورالحق

دینی مدارس کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو بے نقاب کریں گے۔ مغربی ایجنڈے کی تکمیل نہیں ہونے دیں گے۔ مولانا قاری محمد حنیف جالندھری تفصیلات کے مطابق جامعہ دارالفرقان حیات آباد پشاور میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام ضلعی مسئولین کا اہم اجلاس وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سینئر نائب صدر مولانا انوارالحق مہتمم …

Read More »

ایس سی او سمٹ چین کی وزیر اعظم لی چیانگ کی پاکستان 11 سال بعد آمد

اسلام آباد:  ایس سی او سمٹ کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد 4 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار ہے، اس حوالے سے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ۔11 سال بعد چین کے وزیراعظم لی چیانگ بھی آج چار روزہ …

Read More »

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی ہے۔ پالیسی کے مطا بق اگلے سال سرکاری حج پیکج  10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع ہے جب کہ پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین حج …

Read More »

کراچی: ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکے ، 3 افراد جاں بحق 17 زخمی

کراچی:  جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ ایئرپورٹ سگنل کے قریب آئل ٹینکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور تک سنی گئی، اطراف میں رہنے والے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، رینجرز اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں …

Read More »

اسلام آباد ،راولپنڈی : دو روز بعد زندگی معمول پر ،موبائل سروس بحال

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دو روز بعد زندگی معمول پر آگئی، موبائل سروس بھی تین روز بعد بحال کر دی گئی۔ فیض آباد انٹر چینج اور ایکسپریس وے سمیت راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے راستے بھی کھول دیے گئے۔ خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والی جی ٹی روڈ، اسلام آباد پشاور ایم ون، اسلام آباد لاہور ایم …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی امت مسلمہ کے اتحاد کی کاوشوں کو سراہتا ہوں، ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی ہے۔ ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں ان کے ہمراہ ان کے صاحبزادے طارق نائیک بھی تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے مہمان کو گلدستہ پیش کیا اور تحائف …

Read More »

فلسطین کے حل کے لیے نیٹو طرز کے اتحاد کی اتحاد کی ضرورت ہے،ڈاکٹر ذاکر نائیک

ممتاز  اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے نیٹو طرز کے اتحاد کی تشکیل کی تجویز دے دی۔ اسلام آباد میں پاکستانی اینکرز  سے گفتگو کرتے ہوئے فلسطین کی صورتحال پر مسلم دنیا کے اقدامات  کے حوالے سے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ مسلمان ممالک کو نیٹو کی طرح کا اتحاد تشکیل …

Read More »

وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 07 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل  3 روپے 40 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لیٹر ، ڈیزل کی نئی قیمت 246 روپے 29 …

Read More »