غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحیت کے 271 روز شہید عزالدین القسام بریگیڈز غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں میں گھسنے والی صہیونی افواج کا مقابلہ جاری رکھا ہے جس کے نتیجے میں اب تک دشمن کے سینکڑوں افسر اور فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ سیکڑوں گاڑیوں کی مکمل یا جزوی تباہی کے علاوہ دسیوں ہزارفوجیوں کو زخمی کیا ہے۔ …
Read More »القدس کی پکار
گوانتاناموبے کے قیدیوں کے بدلے امریکی قیدیوں کی’رہائی’ پرتبادلۂ خیال بھی دوحہ اجلاس میں ہوا ،طالبان ترجمان
طالبان حکومت کے ترجمان نے بدھ کو کہا کہ افغانستان میں دو امریکی قیدی زیرِ حراست تھے اور گوانتانامو بے میں قید افغانوں کے "تبادلے” پر امریکہ کے ساتھ بات چیت ہوئی۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں ایک پریس کانفرنس میں کہا، "ہمیں بدلے میں اپنے شہریوں کو آزاد کروانے کے قابل ہونا چاہیے۔ جیسے امریکی شہری ان …
Read More »غزہ کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینی عوام کریں گے نہ کہ امریکہ اور اسرائیل ،حماس
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جنگ کے بعد غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اسرائیلی اور امریکی سازشوں کو مسترد کردیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے مستقبل کا فیصلہ امریکہ یا اسرائیلی ریاست نہیں بلکہ فلسطینی عوام کریں گے۔ جماعت کے ترجمان جہاد طہٰ نے کہاکہ ’’امریکی موقف پہلے دن سے ہی قابض دشمن کی …
Read More »وسطی غزہ میں اسرائیلی حملے میں افسر سمیت تین اسرائیلی فوجی ہلاک،11 زخمی
اسرائیلی قابض فوج نے اعتراف کیا ہے کہ وسطی غزہ کی پٹی میں نیٹزارم کے محور پر مزاحمت کاروں کی جانب سے کیے گئے حملے میں ایک فوجی افسر سمیت کم سے کم تین اسرائیلی فوجی افسر ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ قبل ازیں عبرانی میڈیا نے اطلاع دی تھی کہ وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کیمپ کے آس …
Read More »اسرائیلی فوج ایک سال میں 800 سے زائد استعفے جمع کرائے گئے
عبرانی میڈیا نے پیر کے روز کہا ہے کہ "کرنل اور لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے کے 800 سے زائد افسران نے اس سال اپنے استعفے جمع کرائے ہیں۔ یہ تعداد ایک سال میں فوج سے سبکدوشی کے لیے استعفوں کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ عبرانی ویب سائٹ نے تصدیق کی ہے کہ "غزہ کی لڑائی کے دوران ایک فوجی دستے …
Read More »اسرائیلی بربریت عروج پر ، فلسطینی قیدی کے پاؤں کاٹ دئیے
غزہ کےالشفاء میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ نے صہیونی ریاست کی جیلوں میں کئی اسیران کو تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوران حراست قیدیوں کو بدترین اذیتوں کا نشانہ بنایاگیا جس کے نتیجے میں کئی قیدی شہید ہوگئے ہیں۔ ابو سلمیہ نے آج پیر کو اپنی …
Read More »اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کو بھوکا پیاسا مارا جاتا ہے: ڈاکٹرابوسلمیہ ڈائریکٹر الشفاء اسپتال
غزہ میں قائم الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ نے آج سوموار کی صبح اسرائیلی جیلوں میں رہائی کے بعد کہا کہ اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کی حالت انتہائی افسوسناک اور ناگفتہ بہ ہے۔ قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں بھوکا اور پیاسا رکھا جاتا ہے۔ ڈاکٹرابو سلمیہ نے صحافیوں کو بیان دیتے …
Read More »اسرائیل نے الشفاءاسپتال ڈائریکٹر سمیت 55 فلسطینیوں کو رہا کر دیا
اسرائیل نے غزہ سے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کو رہا کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں حراست میں لیے گئے 55 فلسطینیوں کو رہا کردیا ہے جس میں الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر بھی شامل ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ محمد ابو سلمیہ کو اسرائیلی فوج نے گزشتہ برس نومبر میں الشفاء اسپتال پر چھاپے …
Read More »مجاھدین القسام کے حملے ، اسرائیلی فوجی گاڑی تباہ، متعدد فوجی زخمی
پیر کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم اور عین الشمس کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں نے دشمن کا حملہ پسپا کرتے ہوئے قابض فوج کی ایک گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں متعدد غاصب فوجی زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین نے بتایاکہ طولکرم کے مشرق میں نور شمس کیمپ …
Read More »اسرائیل اور جرمن میڈیا نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی نئی تفصیلات جاری کردی
عبرانی اخبار "اسرائیل ہیوم” اور جرمن اخبار ’بیلڈ‘ کی مشترکہ تحقیقات میں گٓذشتہ برس سات اکتوبر سے اسرائیلی ریاست پر القسام بریگیڈز کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی نئی تفصیلات جاری کی ہیں۔ اخباری تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ القسام بریگیڈز میں ایلیٹ یونٹ کے کمانڈوز جو اعلیٰ درجے کے تربیت یافتہ تھے کو پوری تفصیل، نقشوں اور منصوبہ بندی …
Read More »