القدس کی پکار

امریکہ جرائم میں شراکت دار،معاہدے میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی:اسامہ حمدان

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کےسینیر رہ نما اسامہ حمدان نے امریکی انتظامیہ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ نئی تجاویز پیش کرنے کے بارے میں امریکی صدر کے بیانات صرف میڈیا میں گردش کررہے ہیں۔ حمدان نے الجزیرہ ٹی وی پر ایک انٹرویو میں وضاحت کی امریکی انتظامیہ نیتن یاہو …

Read More »

اسرائیلی بری فوج کے سربراہ اپنے عہدے سے مستعفی

قابض اسرائیلی ریاست کے میڈیا نے رپورٹ کیا ہےکہ بری فوج کے سربراہ تمیر یدی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے استعفے کی وجہ ذاتی نوعیت کے مسائل قرار دیا۔ چند ماہ قبل ملٹری انٹیلی جنس ڈویژن (امان) کے سربراہ ہارون ہیلیوا نے استعفیٰ دے دیا تھا اور اس وقت اسرائیلی میڈیا کو توقع تھی کہ فوج …

Read More »

غزہ: القدس اور القسام بریگیڈزکے حملے میں دو صہیونی فوجی ہلاک

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں ایک مشترکہ مزاحمتی کارروائی میں دو صہیونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی ویڈیو جاری کی ہے۔ مجاھدین نے غزہ کے وسطی علاقے الزیتون اور التقدم محور میں دشمن فوجیوں کو دو الگ الگ کاررائیوں میں نشانہ بنایا۔ دونوں جماعتوں کےمجاھدین …

Read More »

ہلاکت سے قبل اسرائیلی خاتون قیدی کا نیتن یاھو کے لیے نام پیغام

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک مقتول اسرائیلی خاتون قیدی کا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں اس نے فاشسٹ صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوکو ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ خاتون ان 6 قیدیوں میں شامل تھی جن کی لاشیں قابض …

Read More »

اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہےابوعبیدہ نے نئی ہدایات جاری کر دی

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 6 یرغمالیوں کی ہلاکت کی مکمل ذمہ داری اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےکندھوں پر ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر جاری اپنے بیان میں ابوعبیدہ نے کہا کہ نصیرات واقعے کے بعد اسرائیلی یرغمالیوں کی حفاظت پر معمور …

Read More »

قیدیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی صہیونی حملے میں ہلاک ہوئے: حماس

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ جن یرغمالیوں کی لاشیں ملیں وہ اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں میں ہلاک ہوئے۔  حماس رہنما عزت الرشیق کے مطابق رفح شہرکی سرنگ میں6 مغوی اسرائیلی فضائی حملوں میں مارےگئے تھے، یرغمالیوں میں امریکی اسرائیلی اور  ایک روسی اسرائیلی شہری شامل تھا۔  عزت الرشیق کا مزید کہنا تھا …

Read More »

امریکی صدر نے ایک امریکی سمیت چھ یرغمالیوں کی لاشیں بر آمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے

امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتے کی رات اعلان کیا ہے کہ گذشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیلی سرزمین پر حماس کے حملے کے دوران اغوا کیے گئے چھ قیدیوں کی لاشیں غزہ کی پٹی سے ملی ہیں، جن میں اسرائیلی نژاد امریکی ہرش گولڈ برگ پولین کی لاش بھی شامل ہے۔ بائیڈن نے ایک پریس بیان میں کہا کہ …

Read More »

غرب اردن: الخلیل میں فائرنگ سے تین اسرائیلی فوجی جھنم رسید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے مغرب میں ترقومیا کے قریب اتوار کی صبح فائرنگ کی کارروائی میں قابض فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک ملٹری پولیس کا اہلکار اور دوسرحدی بتائے جاتے ہیں۔ عبرانی ریڈیو کے مطابق مسلح فلسطینی مزاحمت کاروں نےالخلیل میں ترقومیا کے قریب اسرائیلی پولیس اور آباد …

Read More »

القسام بریگیڈ کے ساتھ مل کر تل ابیب میں فدائی آپریشن کریں گے ، کمانڈ القدس بریگیڈ

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے کمانڈر سرایا القدس نےکہا ہے کہ القسام بریگیڈز کے ساتھ مشترکہ فدائی آپریشن ایک اہم پیغام ہے جو ہر کسی کو ملنا چاہیے اور یہ حملہ آخری نہیں ہوگا۔ مغربی کنارے میں القدس بریگیڈز کے کمانڈرنے’ایکس‘ پرپوسٹ کرد ایک ٹویٹ میں مزید کہا کہ "ہم چند روز قبل القسام بریگیڈ کے اپنے بھائیوں کے …

Read More »

فلسطینیوں کے خون کا بدلہ پوری امت مسلم پر فرض ہے:خطیب مسجد اقصیٰ

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کا بہایا جانے والا خون کا بدلہ ایک ایسی ذمہ داری ہے جو ہر عرب اور مسلمان، عرب اور مسلمان حکومتوں اور عوام کی گردنوں پرواجب ہے۔ اس قتل میں نہ صرف اسرائیلی ریاست ملوث ہے بلکہ خاموشی کی چادر اوڑھنےوالی پوری دنیا فلسطینیوں کی …

Read More »