اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ دس دنوں سے جاری وحشیانہ صیہونی بمباری کے نتیجے میں قیدی ہرش گولڈ برگ پولین سمیت چار صہیونی قیدیوں کی حفاظت کرنے والے ہمارے مجاہدین کے ایک گروپ سے ہمارا رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں تحریک حماس …
Read More »القدس کی پکار
عراقی مسلح دھڑوں نے ڈرونز کے ذریعے جنوبی اسرائیل کے شہر ایلات کو نشانہ بنایا
عراقی مسلح دھڑوں نے پیر سے منگل کی درمیانی شب اعلان کیا کہ انہوں نے دو ڈرونز کے ذریعے جنوبی اسرائیل کے شہر ایلات کو نشانہ بنایا ہے۔ اپنے آپ کو عراق میں ‘اسلامی مزاحمت’ کہنے والے دھڑوں نے بتایا کہ غزہ کی پٹی پراسرائیلی جنگ کے جواب میں انہیں نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم اسرائیل کی طرف سے اس …
Read More »یحییٰ السنوار کی بقا اسرائیلی جنگ کی ناکامی کی علامت بن گئی, نیو یارک ٹائمز
سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے غزہ میں جنگ جاری ہے۔ اسرائیل نے اس دن سے بہی غزہ پر بمباری شروع کردی تھی۔ صہیونی بربریت میں 219 دنوں کے دوران 35034 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے تاریخ کی بدترین جارحیت شروع کرتے ہوئے حماس کے رہنما یحینی السنوار کو سات اکتوبر کے حملے …
Read More »جنگ روکے بغیر کوئی بھی معاہدہ قبول نہیں ،حماس
حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ حماس غزہ میں جنگ بندی کے ایسے معاہدے پر کسی بھی صورت میں راضی نہیں ہوگی جس میں واضح طور پر جنگ کا خاتمہ شامل نہیں ہوگا۔ سینئر عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر الزام لگایا کہ وہ …
Read More »مسجد اقصیٰ کو انتہاپسند یہودیوں سے شدید خطرات لاحق ہیں ، امام قبلہ اول
مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطینی علاقوں کے مفتی اعظم اور مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ محمد حسین نےیہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر مسلسل دھاووں اور اسرائیلی حکام کی طرف سےان دھاووں کی سرپرستی کے سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔ مفتی اعظم نے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ قابض حکام …
Read More »ایک صدی تک اسرائیلی ریاست کا وجود تک نہیں تھا ،مولانا فضل الرحمن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ لوگوں کے دماغ میں اسرائیل سے متعلق غلط سوالات ڈالے جاتے ہیں، کہا جاتا ہے اسرائیل حقیقت ہے، تسلیم کرنے میں کیا قباحت ہے۔ لاہور میں منعقدہ قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلسطین سے آئے ہوئے مہمانوں کو خوش آمدید کہتا …
Read More »مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ترک سیاح شہید
مقبوضہ بیت المقدس کے اولڈ ٹاؤن میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ترک سیاح شہید ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ترک شہری حسن سکلانان کو چاقو زنی کے واقعے کے دوران فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ مبینہ چاقو زنی حملے کے بعد اسرائیلی فورسز نے اولڈ ٹاؤن میں متعدد گلیاں بند کردیں۔ واقعے …
Read More »حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے نئی مصری تجاویز کیا ہیں ،عرب نیوز رپورٹ
مصرکی جانب سے غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ روکنے اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے نئی تجاویز سامنے آئی ہیں۔ ایک باخبر ذریعہ نے منگل کو وضاحت کی کہ جنگ بندی کی نئی تجویز میں چھ ہفتوں کی جنگ بندی کی سفارش کی گئی ہے۔ تاہم انہوں نے نشاندہی کی کہ اگر حماس …
Read More »جنوبی لبنان سے اسرائیلی ہیڈ کوارٹر پر القسام کی گولہ باری
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے پیر کے توز جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر کو "فوکسڈ میزائل سیلوو” سے نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر نشر عسکری اعلان میں بتایا کہ تنظیم کے جنگجوؤں نے شمالی اسرائیل میں فوجی ہیڈکوارٹر پر راکٹ فائر کیے جب کہ اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ شمال میں …
Read More »اسرائیلی زندانوں میں لکھے گئے ناول پر فلسطینی قیدی نے "بوکر”ایوارڈ اپنے نام کر دیا
اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینی نوجوان ادیب ، ناول نگار اور شاعر باسم خندقجی نے اپنے ایک ناول کے ذریعے عرب دنیا کے ادب میں دیے جانے والے ایوارڈ ’بوکر‘ کو اپنے نام کرلیا ہے۔ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی باسم خندقجی نے اپنے ناول "قناع بلون السما ” کے لیے 2024ء کا بین الاقوامی ایوارڈ برائے عربی افسانہ …
Read More »