القدس کی پکار

یحییٰ السنوار کی شہادت کے آخری لمحے کی مکمل تفصیلات حماس نے جاری کر دی

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےایک ویڈیو کلپ میں جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ رہ نما یحییٰ السنوار کے ساتھ حالیہ لڑائی میں دشمن فوجیوں کے ساتھ جھڑپ اور ان میں سے ایک فوجی کے زخمی ہونے کی تفصیلات دکھائی گئی ہیں۔ کل شام اتوارعبرانی چینل 12 نے ان فوجیوں میں سے ایک کے کیمرے سے ایک ویڈیو کلپ نشر …

Read More »

حماس اپنے شہداء کے راستے پر چل رہی ہے ،خالد مشعل کا ترکیہ میں خطاب

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کےبیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کی جماعت مزاحمتی حکمت عملی کے ساتھ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "جب بھی کوئی لیڈرچلا جاتا ہےایک نیا رہ نما اس کی جگہ لے لیتا ہے”۔ مشعل نے اتوار کو …

Read More »

غزہ بڑے حملے میں اسرائیلی بریگیڈ کمانڈر سمیت 4 فوجی ہلاک

اسرائیلی فوج شمالی غزہ میں 6 اکتوبر سے بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسی دوران عرب چینل کے  ذرائع نے بتایا جس کی اسرائیلی فوج نے بھی تصدیق کی کہ بریگیڈ کمانڈر سمیت اسرائیل کے 4 فوجی ہلاک ہوگئےہیں۔ ذرائع نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فوج کے کمانڈروں کو شمالی غزہ کی پٹی میں بارودی سرنگوں …

Read More »

حماس نے اسرائیلی اور امریکی سفارت خانوں کاگھیراؤ کرنے کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے دو رہ نماؤں نے قابض صیہونی اور امریکہ کے سفارت خانوں کا محاصرہ کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ غزہ کی پٹی میں قتل عام اور نسل کشی کو روکنے کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے۔ غزہ کی پٹی میں حماس کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ …

Read More »

فتح کا سلسلہ جاری ہے اور اس کا انجام قبلہ اول و فلسطین کی آزادی پر ہو گا ،حماس ترجمان خالد قدومی

حماس کے ترجمان خالد قدومی نے کہا ہے کہ فتح کا سلسلہ جاری ہے اور اس کا انجام قبلہ اول و فلسطین کی آزادی پر ہو گا۔ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حماس کے ترجمان خالد قدومی کا کہنا تھا کہ شہداء کی داستان امن و امان کی امید اور آزادی …

Read More »

شمالی غزہ : القسام بریگیڈز کے قابض فوج پر کامیاب حملہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈزنے شمالی غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی دراندازی کے علاقوں میں متعدد فوجی کارروائیوں کا اعلان کیا ہے جن میں دشمن کو جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا گیا۔ القسام نے اسرائیلی فوج کے ارکان کو نشانہ بناتے ہوئے جوابی حملے اور شمالی غزہ کی پٹی …

Read More »

ملائیشیا کے عوام یحییٰ سنوار کی شہادت پر افسردہ ہیں ،ملائیشیاکے وزیر اعظم

ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایکس  پر جاری بیان میں ملائیشیا کے  وزیراعظم انور ابراہیم کا کہنا تھا کہ  ملائیشیا فلسطینی عوام کے ایک مجاہد اور محافظ،  یحییٰ سنوار کی شہادت پر غمزدہ ہے، جنہیں  ظالم صیہونی حکومت نے بے دردی سے …

Read More »

یحیی السنوار کی لکھی ہوئی کتب اور تحریریں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یحی السنوار کو حماس کے نئے سربراہ مقرر کیے گئے۔ گذشتہ دن جارح اسرائیلی افواج کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ حماس نے ان کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ماضی میں اسرائیلی فورسز نے اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو غزہ …

Read More »

شیل لگنے سے بازو زخمی، سر میں گولی لگنے سے شہید، السنوار کے پوسٹ مارٹم کی تفصیلات

امریکی اخبار’ نیو یارک ٹائمز‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ حماس کے رہ نما یحییٰ السنوار کی لاش پر اسرائیلی پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا کہ سر میں گولی لگنے سے ان کی شہادت ہوئی تھی۔ پوسٹ مارٹم کی نگرانی کرنے والے ڈاکٹر چن کوگل نے امریکی اخبار کو بتایا کہ السنوار کے بازو میں سب سے پہلے شیل سے …

Read More »

اسرائیلی پر تین ڈرون حملے، ڈرون حملے میں نیتن یاہو کا گھر بھی شامل ،عرب نیوز

اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز اعلان میں بتایا ہے کہ اس نے لبنان سے آنے والے تین ڈرون طیاروں کا پتا چلایا۔ فوجی بیان میں بتایا گیا کہ دو طیاروں کو مار گرایا گیا جب کہ تیسرے طیارے نے قیساریا شہر میں ایک عمارت کو نقصان پہنچایا۔ اسرائیلی فوج کے پریس بیورو کے بیان کے مطابق حملے میں کسی …

Read More »