قومی خبریں

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے ، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے جوکہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔ آرمی چیف …

Read More »

ملک بھر میں ماہ صفرالمظفر 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا

لاہور: ملک بھر میں ماہ صفرالمظفر 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ رپورٹ  کے مطابق ماہ صفر 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے جس میں محکمہ موسمیات اور سپارکو کے ذمہ داروں نے بھی شرکت کی۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کو ملک بھر سے چاند دکھائی دینے کی ایک بھی شہادت موصول نہیں …

Read More »

نو مئی پر موقف واضح، کوئی تبدیلی آئی نہ آئے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ، نو مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح موقف ہے، اس موقف میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئیگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پیر کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

Read More »

کشمیر کی تحریک میں فتح و کامرانی مجاہدوں کے قدم چومے گی ،مولانا فضل الرحمن

دھیر کوٹ: جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کشمیر کی تحریک میں فتح و کامرانی مجاہدوں کے قدم چومے گی۔ جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی ایک تاریخ ہے، وہ حصول آزادی کے لئے ہے، آزادی کی تحریکیں ضروری نہیں کہ ماہ و …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کی دوحہ میں شہید اسماعیل ہنیہ کے اہلخانہ اور خالد مشعل سے ملاقات

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنماؤں اور شہید اسماعیل ہنیہ کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کیں۔ مولانا فضل الرحمان جدہ سے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے دوحہ میں فلسطین اور حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ترجمان …

Read More »

فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کل دو اگست کو ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا فیصلہ

پاکستان نے فلسطینی بہن بھائیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی وحشت کی دوٹوک مذمت کے طور پر کل دو اگست کو پاکستان بھر میں یوم سوگ منانے کا فیصلہ کیا۔ اس امر کا فیصلہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے بڑھتے ہوئے مظالم پرحکومت اور اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج اسلام آباد میں …

Read More »

پاکستان اسماعیل ہانیہ کے شہادت کی مذمت کرتا ہے: دفترخارجہ

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ کی شہادت پر دفتر خارجہ نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسماعیل ہانیہ کے شہادت کی مذمت کرتا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آج تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے شہادت کی بھرپور مذمت کرتا ہے، ہم ان کے اہل …

Read More »

اسماعیل ھنیہ کی شہادت سے فلسطین کی آزادی کی تحریک ختم نہیں ہوں گی قائد جمعیت مولانافضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی اسماعیل ہنیہ کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ’فلسطین کی آزادی کی تحریک ختم نہیں ہوں گی۔‘۔ جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے بدھ کو جاری کیے گئے بیان میں مولانا فضل الرحمٰن کے حوالے سے کہا گیا کہ ’اسماعیل …

Read More »

اسماعیل ہانیہ فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کا ایک نام ہے: سراج الحق

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، حماس نے ایک لمحے کیلئے بھی اپنی جدوجہد کو بند نہیں کیا، میری اسماعیل ہانیہ سے ملاقات ہوئی اسماعیل ہانیہ نے بتایا ایک شہید ہوگا تودوسرا بھی تیار ہوگا۔ سراج الحق نے کہا …

Read More »

اللہ کا شیرسرخرو ہوا، اسرائیل کواس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اوراسکے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ( ایکس ) پر جاری ایک پیغام میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہانیہ کا قیام، ہجرت …

Read More »