اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہ نما سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کا جنگ بندی کے معاہدے کے حوالے سے ردعمل جو ہمیں ثالثوں کے ذریعے موصول ہوا ہے، اس کا مطالعہ کیا جا رہا ہے اور اس بارے میں کسی فیصلے پر پہنچنا ابھی قبل از وقت ہے”۔ ابو زہری نے اتوار کو ایک پریس …
Read More »القدس کی پکار
القسام بریگیڈز کے حملے میں تین اسرائیلی فوجی جہنم واصل اور 11 زخمی
اتوار کی شام وسطی غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے مجاھدین نے نصب بارودی سرنگ کے حملے میں تین اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 11 دیگر زخمی کردیا۔ اسرائیلی "روٹر” ویب سائٹ نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے 3 فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہو …
Read More »القسام بریگیڈز نے دومزید اسرائیلی یرغمالیوں کے ویڈیو کلپ جاری کر دئیے
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے دو اسرائیلی یرغمالیوں کا ویڈیو کلپ شائع کردیا۔ ویڈیو میں دونوں اسرائیلی قیدیوں نے غزہ کی پٹی میں اپنی حراست کے حالات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے اپنے گھر والوں کو پیغامات بھیجے۔ اس دوران ایک یرغمالی ایسا دکھائی دیا جیسے وہ روتے ہوئے ٹوٹ جائے گا۔ …
Read More »حماس کا مذاکراتی وفد پیر کو قاہرہ پہنچے گا
حماس کا مذاکراتی وفد پیر کے روز قاہرہ پہنچے گا تاکہ تقریباً سات ماہ سے غزہ اسرائیلی جنگ کو روکنے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کا حصہ بن سکیں۔ حماس کے ایک ذمہ دار نے یہ بات اپنی شناخت سامنے نہ لانے کی شرط پر خبر رساں ادارے ‘ روئٹرز’ کو بتائی ہے۔ حماس کے اس ذمہ دار …
Read More »مصری تجویز یحییٰ السنوار کو بھیج دی،جواب کا انتظار ہے:حماس
تل ابیب کے ساتھ معاہدے کے بارے میں مصری اسرائیل کی بات چیت میں محتاط امید اور مثبت اشارے کے بعد حماس کے ایک ذریعے نے العربیہ/الحدث کو بتایا کہ حماس نے مصری تجویز غزہ کی پٹی میں تحریک کے سربراہ یحییٰ السنوار کو بھیجی ہے۔ہم اس تجویز کے جواب کا انتظار کررہے ہیں جو چند دن میں آسکتا ہے۔ …
Read More »ہم پر جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالنے والےاسرائیلی جرائم بے نقاب کریں:حماس
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے اٹھارہ ممالک کے دستخطوں پر مشتمل بیان پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ اس پر غزہ میں جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے والےممالک سات اکتوبر کے بعد فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم پر پردہ ڈال رہے …
Read More »انتہا پسند اسرائیلی مشیر إيتمار بن گویر ٹریفک حادثے میں زخمی
اسرائیل سمیت دنیا بھر میں اپنے انتہا پسند نظریات کی وجہ جانے والے قومی سلامتی کے اسرائیلی مشیر إيتمار بن گویر جمعے کو ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق بن گویر کی گاڑی نے سڑک لال سگنل پر کراس کی جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ بن گویر کے آفس کا واقعہ کے بعد کہنا …
Read More »غزہ اسرائیلی بمباری سے ایک اور صحافی شہید ، شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 141 ہوگئی
کل جمعرات کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری میں صحافی محمد بسام الجمل کی شہادت کے بعد غزہ میں گذشتہ سات اکتوبر کے بعد شروع ہونے والی جنگ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 141 ہو گئی ہے۔ غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے کہا کہ ساتھی صحافی الجمل کی شہادت کے بعد غزہ کی …
Read More »غزہ ناصر ہسپتال میں 3 اجتماعی قبروں سے مزید 58 نئی لاشیں برآمد
جمعرات کے روزغزہ میں سول ڈیفنس سروس نے خان یونس شہرکے ناصر ہسپتال میں دریافت ہونے والی 3 اجتماعی قبروں سے مزید 58 نئی لاشیں برآمد کرنے کا اعلان کیا، جس سے 7 اپریل کو قابض فوج کے انخلاء کے بعد مجموعی تعداد 392 ہو گئی۔ خان یونس میں سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر یامین ابو سلیمان نے جنوبی غزہ کی …
Read More »غزہ گذشتہ 24 گھنٹے میں 11 اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں ،اسرائیلی فوجی ترجمان
اسرائیلی قابض فوج نے ایک مختصر بیان کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کی لڑائیوں میں 11 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعلان کیا، ان لڑائیوں کی نوعیت کے بارے میں معلومات شامل نہیں۔ اس اعلان کے ساتھ گذشتہ اکتوبرکی 7 تاریخ کو جنگ کے آغازکے بعد سے قابض فوج کے تسلیم شدہ ہلاکتوں کی تعداد …
Read More »