القدس کی پکار

تمام نفلی عبادت سے افضل عبادت اس وقت غزہ کے لوگوں اور مجاھدین کی مالی امداد ہے، مفتی تقی عثمانی

پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت کے سابق چیف جسٹس اور مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل عبادت غزہ کے لوگوں اور مجاہدین کی مالی امداد ہے، مٹھی بھر مجاہدین نے اسرائیل اور اس کے حواریوں کا غرور خاک میں ملا دیا۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 100 دن مکمل …

Read More »

القسام بریگیڈ نے اسرائیلی جنگی قیدیوں کی ایک اور ویڈیو جاری کر دی

اتوار کو اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کے جنگی قیدی بنائے گئےاہلکاروں کی ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان قیدیوں کو اپنی حکومت سے رہائی کے لیے مطالبہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کلپ میں القسام بریگیڈز کے زیر حراست قابض فوج کے تین …

Read More »

اسرائیلی جارحیت کے 100 دن مکمل ہونے پر ابوعبیدہ کا ویڈیو پیغام

القسام بریگیڈز کے ترجمان "ابو عبیدہ” نے غزہ پر اسرائیلی جنگ کے  100 دن مکمل ہونے پر کہا  کہ مزاحمت نے دشمن کو نقصان پہنچایا ہے اور ہم اب بھی اسے بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ابو عبیدہ نے  23 نومبر کے بعد اپنی  اس سال کی پہلی آڈیو اور ویڈیو تقریر میں تصدیق کی کہ "ہم …

Read More »

اسرائیلی بربریت اور فلسطینی ثابت قدمی کے 100 دن مکمل

آج اتوار کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کے 100دن ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا سلسلہ جاری ہے اور مزید فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا گیا ہے۔ آج بھی صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی پر جاری بربریت میں مختلف مقامات …

Read More »

فلسطین پر مسلط جنگ میں اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلم ممالک حقیقی طور پر شامل ہوں ،اسماعیل ہنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب ممالک سے کئی محاذوں پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی جنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے اس میں حقیقی طور پر شامل ہوں۔ مزاحمت کی حمایت کے لیے عرب محاذ …

Read More »

صیہونی قبضے کے خاتمے تک امن قائم نہیں ہو سکتا ،حماس رہنما اسامہ حمدان

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ خطے میں سلامتی اور استحکام ہمارے فلسطینی اور عرب سرزمین پر صیہونی قبضے کو ختم کرنے تک نہیں ہوگا‘‘۔ انہوں نے کہا کہ اشنگٹن اور لندن کو اپنی استعماری پالیسیوں سے پیچھے ہٹنے کی ضرورت ہے اور اپنے احترام سے اس بات کو ثابت کر سکتے ہیں۔ …

Read More »

عالمی عدالتی فیصلہ کو نہیں مانتے ،اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے عالمی عدالت کا فیصلہ آنے سے پہلے ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی عدالت کے کسی فیصلے کے بعد بھی باز نہیں آئےگا، غزہ میں جنگ جاری رکھی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ہیگ میں عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں ہونے …

Read More »

امریکی و برطانوی حملہ، یمن کے خلاف جارحیت اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے ،حماس

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے یمن کےخلاف امریکی اور برطانوی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہراتے ہیں۔ حماس نے کہا کہ امریکی حملہ جرم، یمن کےخلاف جارحیت …

Read More »

جنوبی افریقہ نے آج عالمی عدالت میں اسرائیل کیخلاف دلائل پیش کیے،تفصیلی رپورٹ

یورپی ملک نیدرلینڈز کے شہر دا ہیگ میں قائم انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس ( آئی سی جے) یا بین الاقوامی عدالت انصاف کے سامنے جمعرات کے روز اس صدی کے سب سے بڑے مقدمے کی سماعت کا آغاز ہوا۔ عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف ’غزہ میں نسل کشی‘ کے مقدمے کی سماعت کے …

Read More »

غزہ : اسرائیلی فوج کا ایمبولینس پر حملہ ،4 فلسطینی ہلال احمر کے 4 کارکن شہید

غزہ  میں اسرائیلی فوج کے ایمبولینس  پر  حملے میں فلسطینی ہلال احمر کے 4 کارکن شہید ہوگئے۔ فلسطینی ہلال احمر کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دیرالبلح کے نزدیک ایمبولینس کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جس میں ہلال احمر کے 4 کارکن شہید ہوگئے۔ فلسطینی ہلال احمرکا کہنا ہےکہ چاروں افراد طب کے شعبے سے تعلق رکھتے تھے۔ دوسری جانب …

Read More »