القدس کی پکار

سال 2024ء کا آغاز، تل ابیب القسام بریگیڈ کےراکٹوں سے لرز اٹھا

نئے سال کے پہلے گھنٹوں کے آغاز کے ساتھ ہی اسرائیلی فوج نے وسطی اسرائیل میں سائرن بجانے کا اعلان کیا جب کہ القسام بریگیڈز نے تل ابیب اور اس کے مضافات کی جانب متعدد راکٹ داغنے کا اعلان کیا ہے۔ القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے ایم 90 راکٹ  20 سے زیادہ فائر کئے۔ دریں …

Read More »

القسام بریگیڈ نے اسرائیلی 16 ٹینک اور گاڑیاں تباہ کر دی متعدد فوجی جہنم واصل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز اور مزاحمتی دھڑے غزہ کی پٹی میں دراندازی کے علاقوں میں صیہونی قابض افواج کے ساتھ بہادری اور صفر رینج کی جھڑپوں میں مصروف ہیں۔ کل ہفتے کو القسام مجاھدین نے غزہ کی پٹی میں قابض فوج کی 16 گاڑیوں کو نشانہ بنایا جنہیں دھماکوں سے تباہ کردیا گیا۔ ان …

Read More »

القسام بریگیڈ نے 20 اسرائیلی فوجی گاڑیاں اڑا دی، 10 فوجی جھنم واصل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دراندازی کے علاقوں میں صیہونی غاصب افواج کے خلاف گھات لگانے اور بارودی سرنگوں کے دھماکوں کے نفاذ کا اعلان کیا جس میں متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے جب کئی گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا۔ تباہ ہونے والی گاڑیوں میں ٹینک، …

Read More »

غزہ: 83 دنوں میں اسرائیل کے 825 گاڑیاں اور ٹینک تباہ کردیے:ابو عبیدہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے جمعرات کی شام ایک آڈیو تقریر میں کہا کہ سات اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ کی جنگ شروع ہونے کے 83 دن بعد سے ہمارے مجاھدین بہادری اور جانثاری کےساتھ قابض دشمن کا ہر محاذ پر مقابلہ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دشمن ریاست …

Read More »

نیتن یاھو اور قابض فوج کی نیندیں اڑا دینے والا نیا القسام راکٹ ’سام18‘کا استعمال

سوشل میڈیا کے کارکنوں نے بدھ کے روز اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے اس اعلان پر جشن منایا کہ اس کے مزاحمت کاروں اور بہادر مجاھدین نے لڑائی کے دوران اسرائیلی قابض فوج کو نشانہ بنانے کے لیے "سام-18” راکٹ کا استعمال کیا۔ یہ راکٹ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ یہ بات …

Read More »

القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوجیوں پر اسی کے بموں سے حملہ متعدد فوجی ہلاک

اسلامی تحریک مزاحمت [القسام] بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کےعلاقے اور وسطی پٹی کے جحر الدیک کے علاقے میں قابض دشمن فوجیوں پر اسی کے بموں سے حملہ کرکے کئی فوجیوں کوہلاک اور ٹینکوں کو تباہ کیا ہے۔ القسام مجاہدین نے 2 ٹن کے دو میزائلوں کو دوبارہ استعمال …

Read More »

اسرائیلی اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کو چھپا رہا ہے ،اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی ریاست کے ذرائع ابلاغ نے غزہ کی پٹی میں مجاھدین کے ہاتھوں صہیونی فوج کو پہنچنے والے جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں فوج کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کو مشکوک قراردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا  کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑ …

Read More »