بین الاقوامی خبریں

اسرائیلی پر تین ڈرون حملے، ڈرون حملے میں نیتن یاہو کا گھر بھی شامل ،عرب نیوز

اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز اعلان میں بتایا ہے کہ اس نے لبنان سے آنے والے تین ڈرون طیاروں کا پتا چلایا۔ فوجی بیان میں بتایا گیا کہ دو طیاروں کو مار گرایا گیا جب کہ تیسرے طیارے نے قیساریا شہر میں ایک عمارت کو نقصان پہنچایا۔ اسرائیلی فوج کے پریس بیورو کے بیان کے مطابق حملے میں کسی …

Read More »

غزہ والوں نے یحییٰ سنوار کو آئندہ نسلوں کے لیے مثال راہ قرار دے دیا

حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے اسرائیلی افواج کے ساتھ لڑتے ہوئے دلیرانہ انداز میں شہادت حاصل کرنے کو غزہ والوں نے آئندہ نسلوں کیلئے ایک مثال قرار دیدیا۔ غزہ کے شہریوں کا کہنا تھا کہ یحییٰ سنوارکی میدان جنگ میں موت اور اپنی آخری سانسیں لیتے ہوئے بھی جس طرح وہ اسرائیلی ڈرون کو لاٹھی سے شکست دینے کی کوشش …

Read More »

صہیونی فوج کا اعتراف، یحییٰ السنوار کے ساتھ جھڑپ میں اس کے تین فوجی شدید زخمی ہوئے

قابض صہیونی فوج نے اعتراف کیا کہ اس کے تین فوجی یحییٰ السنواراور اس کے دو ساتھیوں کے ساتھ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں جھڑپ کے دوران شدید زخمی ہوا ہے۔ قابض اسرائیلی قابض فوجی ریڈیو نے ایک فوجی ذرائع کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ ہمارے فوجی  السنوار اور اس کے ساتھیوں کی گولیوں …

Read More »

یحییٰ السنوارغاصب دشمن کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے آج اپنے عظیم قائد، شہید یحییٰ السنوار کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے امت مسلمہ اور امت عرب کو ایک ناقابلِ فراموش صدمے کی خبر دی ہے۔ خلیل الحیہ نے بیان دیا کہ یحییٰ السنوار ہمیشہ دشمن کے خلاف لڑائی میں سب سے آگے رہے، مختلف محاذوں پر اپنے مجاہدین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے …

Read More »

حماس نےیحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی حملے میں یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بیروت سے جاری بیان میں  حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تصدیق کی ہے کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت  نوش فرما گئے ہیں۔ خلیل الحیہ کا کہنا تھا کہ  یحییٰ سنوار …

Read More »

جنوبی لبنان ، پانچ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اپنے پانچ فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی فوجی جنوبی لبنان میں مزاحمت کے ساتھ لڑائیوں کے دوران مارے گئے۔ اسرائیلی فوجی سنسر شپ نے ہلاک ہونے والے فوجیوں کے ناموں کی اشاعت کی اجازت دی، جن کا تعلق گولانی یونٹ سے تھا۔ ہلاک ہونے والے فوجیوں میں …

Read More »

اسرائیل کی یحیی السنوارکی شہادت سے قبل ویڈیو جاری کرنےپرامریکی اعتراض

اسرائیلی فوج نے فلسطینی کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو  جاری کر دی۔ جس پر امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے یہ اعتراض سامنے آیا ہے کہ یہ ایڈیٹڈ ویڈیو ہے ۔  اسرائیلی فوج کی جانب سے گزشتہ روز دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے غزہ …

Read More »

ابو حسین سکول میں مجاھدین کی موجودگی کا اسرائیلی دعویٰ جھوٹ ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ابو حسین سکول کو مزاحمتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سےمتعلق "دہشت گرد” صہیونی فوج کے دعوے محض ایک منظم جھوٹ ہے جو دشمن کی جانب سے بے گناہ بے گھر افراد کے خلاف اپنے جرم اور ہولوکاسٹ کو جواز فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا …

Read More »

یحیی السنوار کی موت کی تصدیق نہیں کی جاسکتی ، اسرائیلی فوجی ترجمان

اسرائیلی فوج نےامکان ظاہر کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے رہ نما یحییٰ السنوار کو غزہ کی پٹی میں جبالیہ پر حالیہ حملے میں شہید کردیا گیا ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ وہ السنوار کی لاش کے ڈی این اے کی جانچ کر رہی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے کہا کہ "اس بات کا امکان ہے …

Read More »

حماس کی یمن پر امریکی بمباری اور شام میں صہیونی جارحیت کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘نے یمن کے خلاف مجرم امریکی جارحیت اور شام میں صیہونی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔حماس نے کہا ہے کہ خطے اور پوری دنیا میں امریکہ دہشت گردی کی پشت پناہی کررہا ہے اور وہ فلسطین، یمن، شام اور لبنان میں نہتے فلسطینیوں اور عرب شہریوں کے قتل عام میں برابر کا مجرم ہے۔ حماس نے …

Read More »