بین الاقوامی خبریں

مقبوضہ کشمیر : جنوری 1989 سے اب تک 22،976 خواتین بھارتی فوج کے مظالم سے بیوہ ہوئیں

آج جب دنیا بھر میں بیوائوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، کشمیری خواتین بھارتی فوجیوں، پیراملٹری فورسز، پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کے وحشیانہ مظالم کا سامنا کررہی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج بیوائوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاستی دہشت گردی کے باعث …

Read More »

تل ابیب : ڈیڈھ لاکھ یہودی آباد کاروں کا نیتن یاھو کا تختہ الٹنے کا مطالبہ

اسرائیلی ریاست میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف دسیوں ہزار افراد کے ہفتہ وار احتجاج کی مہم اس ہفتے کے روز بھی جاری رہی ہے۔ ہفتے کے روز کی تل ابیب میں احتجاجی ریلی میں دسیوں ہزار اسرائیلی شریک ہوئے۔ ریلی کے شرکاء کے ہاتھوں میں اسرائیلی جھنڈے زبانوں پر نئے انتخابات کرانے کے لیے زور دار نعرے تھے۔ ریلی …

Read More »

بین الاقوامی انسانی حقوق کی پامالی ،زخمی فلسطینی کو اسرائیلی فوجی جیپ پر باندھ کر جنین شہرمیں گشت

اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں میں بین الاقوامی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے لا متناعی سلسلے میں ایک تازہ واقعہ سامنے آیا ہے جس نے اسرائیلی فوج کے خلاف تنقید کے دروازے کھول دیے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے ایک شدید زخمی فلسطینی …

Read More »

حماس ادھوری جنگ بندی قبول نہیں کرے گی،اسماعیل ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ غزہ میں صرف ایسے جنگ بندی اقدام کو قبول کریں گے جس کے نتیجے میں مستقل اور مکمل جنگ بندی کی راہ ہموار ہوسکے۔ حماس ادھوری جنگ بندی قبول نہیں کرے گی۔ آج ہفتے کے روز حماس کے سیاسی بیورو کے …

Read More »

غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پراسرائیلی بمباری سے 22 افراد شہید

بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے بتایا ہے کہ جمعے اور ہفتے کی رات غزہ میں اس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری میں کم سے کم 22 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہو گئے۔ بمباری کا نشانہ بننے والی عمارت میں بڑی تعداد میں پناہ گزین مقیم ہیں۔ زخمیوں کی بڑی تعداد ریڈ کراس ہسپتال منتقل کمیٹی نے ’ایکس‘ …

Read More »

غزہ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری ،ایک اور صحافی شہید

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ایک سینیر صحافی سلیم الشرفا شہید ہوگئے۔ مقامی ذرائع نے الاقصیٰ ٹی وی کے صحافی سلیم الشرفا کی شہادت کا اعلان جمعرات کی شام کیا جنہیں مغربی غزہ میں اسرائیلی بمباری کا نشا نہ بنا کر شہید کردیا گیا۔ غزہ کے میڈیا آفس نے کہا کہ ساتھی صحافی …

Read More »

بدترین تشدد کاشکار 33 فلسطینی اسیران کو رہا کر دیا گیا

جمعرات کی صبح قابض فوج نے غزہ کی پٹی سےتعلق رکھنے والے 33 فلسطینی اسیران کو رہا کیا۔ یہ فلسطینی انتہائی ناگفتہ بہ حالت میں شمالی غزہ پہنچے جہاں انہیں شہداء الاقصیٰ منتقل کیا گیا۔ انہیں دوران حراست تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان میں سے بعض شدید زخمی ہیں۔ زخمی ہونے کے باوجود ان فلسطینیوں کو سیکڑوں میٹر …

Read More »

غزہ 50 اسرائیلی یرغمالی زندہ باقی ہیں ، وال سٹریٹ جرنل رپورٹ

اسرائیلی فوج کے سابقہ اندازوں میں سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں 116 اسرائیلی یرغمالیوں میں سے 25 سے زیادہ کی موت کی نشاندہی کی گئی تھی۔ تاہم اب ایک باخبر امریکی اہلکار نے مرنے والے یرغمالیوں کی اس سے زیادہ تعداد کی نشاندہی کر دی ہے۔ سات اکتوبر کو حماس کے زیرقیادت حملے میں 250 کے لگ بھگ …

Read More »

طوفان الاقصیٰ نے فلسطینی پناہ گزینوں کے مسئلے کو عالمی سطح پراجاگر کیا:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ طوفان الاقصیٰ کی جاری جنگ نے پوری قوت، عزم اور بہادری کے ساتھ فلسطینی پناہ گزینوں کے مسئلے کوعالمی سطح پر اجاگر کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ صہیونی دشمن کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کے مسئلے کو ختم کرنے کی تمام ریشہ دوانیوں اور سازشوں …

Read More »

نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے خلاف مقبوضہ وادی میں کل ہڑتال کی کال دے دی گئی۔

سری نگر: (ویب ڈیسک ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے خلاف مقبوضہ وادی میں کل ہڑتال کی کال دے دی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کُل جماعتی حریت کانفرنس نے وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔ کے ایم ایس کے مطابق مودی کے دورے کے خلاف سماجی رابطوں کی سائٹس پر پوسٹرز بھی وائرل …

Read More »