بین الاقوامی خبریں

ٹی وی پرموسیقی کےساتھ تلاوت قرآن پاک نشر،مصر کے دارلافتاء کا انتباہ

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’یوٹیوب‘ پر بنائے گئے ایک چینل پر "قرآنی نغمات ” کے عنوان سے قرآن پاک کی تلاوت اور اس کے ساتھ موسیقی نشر کی گئی ہے جس پر صارفین کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔ چینل پر متنازعہ اور گستاخانہ انداز میں قرآن پاک کی تلاوت اور موسیقی کو ایک ساتھ نشر …

Read More »

حماس کی بیروت کے جنوبی علاقے پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بیروت کے جنوبی علاقے الضاحیہ پر صیہونی دشمن فوج کے طیاروں کی جانب سے ایک گنجان آباد رہائشی علاقے پر وحشیانہ اور دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ حماس نے لبنان میں قابض فوج کی مسلسل جارحیت کو برادر ملک کی خود …

Read More »

القسام نے مکانوں میں چھپے صہیونی فوجیوں اور گاڑیوں پرمہلک حملے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں قابض صہیونی کی دو گاڑیوں اور ایک گھر میں چھپےفوجیوں کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد دشمن فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ بریگیڈز نے ایک فوجی رپورٹ میں کہا ہے انہوں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع …

Read More »

افغان حکومت کسی کو اجازت نہیں دے گی کہ پاکستان میں جاکر کاروائی کرے ، افغان ناظم الامور

پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور نے کہا ہے کہ افغان حکومت کسی کو اجازت نہیں دے گی کہ پاکستان یا کسی اور ملک جاکر کارروائی کرے۔ پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور  سردار احمد شکیب نے نجی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیرالمؤمنین کا حکم ہے اگر کوئی خلاف ورزی کرتے پایا گیا تو کارروائی …

Read More »

ہم دشمن کو فدائی حملوں کے طوفان میں ڈبو دیں گے ،القسام بریگیڈز

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈز قابض صہیونی دشمن کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں اس نے دشمن کو وارننگ دی ہے کہ  "ہم دشمن کو فدائی حملے کرنےوالوں کے طوفان میں ڈبو دیں گے‘‘۔ ویڈیو میں تل ابیب میں مزاحمتی کارروائیوں کے مناظر دکھائے گئے ہیں اور ویڈیو ریکارڈنگ میں …

Read More »

لبنان میں ایک بار پھر دھماکے ، اس بار واکی ٹاکی سیٹس کے ذریعے ہوئے ،9افراد جاں بحق 300 سے زائد زخمی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بار پھر دھماکے سنے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج ہونے والے دھماکے حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی سیٹس میں ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکے گزشتہ روز پیجر دھماکوں میں جاں بحق افراد کے جنازوں کے دوران ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق کئی گھروں میں بھی دھماکوں کی اطلاعات موصول …

Read More »

القسام کے حملے میں 4 اسرائیلی فوج اہلکاروں کی ہلاکت,اسرائیل کا اعتراف

قابض اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں کل منگل کواسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے مجاھدین نے گھات لگائے گئے حملے میں اس کے چار اہلکاروں کو ہلاک اورپانچ کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے رفح میں ایک …

Read More »

لبنان :پیجر ڈیوائسز کے دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی

لبنان سے موصولہ اطلاعات میں بتایا جا رہا ہے کہ منگل کہ سہ پہر کو بیروت میں پیجر ڈیوائسز کے دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ امانی معمولی زخمی ہیں، انہیں طبی امداد کے لیے بیروت کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ ایرانی سفارت خانے کے مزید دو اہلکار …

Read More »

ایک پاس ورڈ سے لبنان میں چلنے والے ’’پیجرڈیوائسز‘‘ دھماکے میں پھٹے

حزب اللہ نے اسرائیل پر منگل کے روز ملک کے طول وعرض میں سپیشل مواصلاتی نظام کو نشانہ بنانے پر سخت ردعمل دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان دھماکوں میں ایک درجن سے زائد افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گذشتہ صدی میں پیجر دنیا بھر میں پیغام رسانی کے استعمال ہونے والی معروف ڈیوائس تھی۔ …

Read More »

لبنانی حزب اللہ کے مواصلاتی نیٹ ورک( پیجر ڈیوائسز) میں دھماکے، 8ہلاک 2000 زخمی

لبنان کے مخلتف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے ہیں۔ رابطوں کے لیےاستعمال ہونے والی پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں سے حزب اللہ کےکئی اراکین زخمی ہوئے۔ پیجر ڈیوائسز میں دھماکے جنوبی لبنان اور بیروت کے نواحی علاقوں میں ہوئے۔ حزب اللہ کے زخمی ارکان کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جن میں سے کئی …

Read More »