کالم

ایسی اذان جسے 22موذنوں نے جام شہادت نوش کرتے کرتے مکمل کی

نجیب الغفور خان (جموں و کشمیر لبریشن سیل) جولائی کی 13 تاریخ کو ہر برس دنیا بھر کے کشمیری ان شہداءکی یاد میں” یوم شہدائے کشمیر “مناتے ہیں جنہوں نے ڈوگرہ فورسزکی طرف سے برسنے والی گولیوں اپنے جسموں پر کھاتے کھاتے آذان مکمل کی۔13 جولائی 1931 کا یہ واقعہ تحریک آزادی جموں وکشمیر میں ایک سنگ میل کی حیثیت …

Read More »

سیرت حضرت حسین رضی اللہ عنہ ابن علی رضی اللہ عنہ

جمع و ترتیب : سعود عبدالمالک حضرت حسین رضی اللہ عنہ   5شعبان المعظم 4ھ کو پیدا ہوئے۔ آپ کی پیدائش مبارکہ سے پہلے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  کی چچی ام الفضلؓ زوجہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ  نے ایک خواب دیکھا کہ حضوراکرم  صلی اللہ علیہ وسلم  کے جسم مبارک سے گوشت کا ایک ٹکڑا جدا ہو …

Read More »

ورلڈ بینک کے متبادل آپشن پر غور کرنے کی ضرورت

تحریر: ھیواد مل افغان اگرچہ عالمی بینک بین الاقوامی سطح پر سب سے اہم مالیاتی اداروں میں سے ایک ہے، جو بظاہر پسماندہ اور ترقی پذیر ممالک میں بین الاقوامی ترقیاتی منصوبوں کے نفاذ اور فنانسنگ میں مدد کرتا ہے، یہ ادارہ بہت سی اقتصادی کوششوں اور کامیابیوں کی وجہ سے سراہا جاتا ہے تاہم اس بینک کے منفی پہلو …

Read More »

شہر اللہ اور بیت اللہ

شہر اللہ اور بیت اللہ مولانا محمد نعمان خلیل "محرم الحرام” کے حوالہ سے چند معروضات:۔ ۔1- "محرم الحرام” کی اہم ترین فضیلت یہ ہے کہ اسے” شہر اللہ” کہا گیا ہے(صحیح مسلم) جیسے تمام مسجدیں اللہ تعالیٰ کا گھر اور بیوت اللہ ہیں، لیکن "بیت اللہ” کا نام جس کے ساتھ خاص ہے وہ ایک ہی مسجد ہے:”مسجد الحرام”، …

Read More »

اسلام کی عزت (رنگ ونورسعدی کے قلم سے )

 اسلام کی عزت رنگ و نور سعدی کے قلم سے اللہ تعالیٰ کی بے شمار رحمتیں اور سلام نازل ہوں،حضرت سیدنا امیر المؤمنین عمر بن خطاب پر …رضی اللہ تعالیٰ عنہ…سلام اللّٰہ علیہ ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ…جزاہ اللّٰہ خیر الجزاء عنا وعن امۃ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم…۔ لیجئے نیا اسلامی ہجری سال شروع ہو چکا ہے …اس کا نام ہے …

Read More »

ماہ محرم الحرام

ماہ محرم الحرام نوید مسعود ہاشمی ماہ محرم الحرام اسلامی ماہ مح الحرام اسلامی سال کاپہلا مہینہ ہے،اس کے محترم،معززہونے کی بناء پراسے ”محر م الحرام“کہاجاتا ہے۔ نیز قرآن کریم میں بارہ مہینوں میں سے جن چار مہینوں کوخصوصی حرمت اور تقدس حاصل ہے، ان چارعظمت والے مہینوں میں سے بھی پہلا بالاتفاق محرم الحرام کامہینہ ہے۔ مسلم شریف کی …

Read More »

سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ

امام العادلین، ناصر دین مبین امیر المومنین خلیفۃ المسلمین رضوان اللہ پشاوری ناظم تعلیمات جامعہ دارالعلوم اسلامیہ اضاخیل اس مہینہ محرم الحرام کی عظیم یادگار وں میں سے سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ بھی ہے ،جو یکم محرم الحرام کو پیش آیا ،بد قسمتی سے کچھ مخصوص ذہنیت نے محرم الحرام کو شہادتِ سیدنا حسینؓ …

Read More »

داستان شجاعت،شہید کپٹین شیر خان

 پشاور(ویب ڈسک ) برف پوش پہاڑ، موسم ایسا کہ سانس بھی جم جائے لیکن جذبہ اور حوصلہ ایسا کہ چٹان بھی جُھک جائے۔ دُنیا کے بُلند ترین محازِ جنگ کارگل پر دشمن پر دھاک بٹھانے اور اُس کے مذموم عزائم ناکام بنا کر کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے یہ ثابت کر دیا کہ بہادر مشکلات میں گھبرایا نہیں کرتا۔ …

Read More »

سیرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کوئز مقابلہ نتائج + تعارف البلال اسلامک میڈیا

  البلال اسلامک میڈیا کے زیر اہتمام  سیرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کوئز مقابلہ  کا انعقاد 18 ذوالحجہ 1445ھ بمطابق 25   جون 2024 ء سے ہوا جو کہ 23ذوالحجہ 1445ھ بمطابق 30 جون 2024 ء اختتام پذیر ہوا ۔ مقابلہ کا انعقاد ایک تجرباتی بنیاد پر تھا لیکن دیکھتے ہی دیکھتے اس کو کافی پزیرائی ملی اور ملک …

Read More »

سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بینک اکاؤنٹ آج بھی فعال ہے

 کیا آپ جانتے ہیں؟ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بینک اکاؤنٹ آج بھی فعال ہے ان کے نام پر بجلی اور پانی کا بل اب بھی آتا ہے یہ جان کر آپ کو حیرت ہو گی کہ مدینہ منورہ کی میونسپلٹی میں تیسرے خلیفہ راشد سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر …

Read More »