کالم

ام المومنین حضرت خدیجة الکبری رضی اللہ عنہا کا شرف

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب لوگوں نے انکار کیا تو وہ ایمان لائیں۔ جب لوگ مجھے جھٹلاتے تھے تو اس نے تصدیق کی ۔ جب لوگ اپنی امداد سے محروم کر رہے تھے تو اپنی دولت سے میری غم خواری کی اللہ تعالیٰ نے اس سے مجھے اولا د دی ۔ جب پہلی وحی پر حضور صلی …

Read More »

مہینے کی خوشیاں مدینہ مدینہ

اللہ تعالیٰ کا شکر ’’ایمان‘‘ پر …۔ ’’الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ عَلَى نِعْمَةِ الْإِيمَان ‘‘ اللہ تعالیٰ کا شکر’’ رمضان‘‘ پر …۔ ’’الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ عَلَى رَمَضَان‘‘ اللہ تعالیٰ ہمارے لئے ’’رمضان‘‘  میں برکت عطاء فرمائیں…۔ ’’اللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَمَضَان‘‘ اللہ تعالیٰ ’’رمضان المبارک‘‘ میں ہماری مغفرت فرمائیں…۔ ’’اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَنَا فِي رَمَضَان ‘‘ بے شک ’’رمضان‘‘ بوجھ …

Read More »

اسرائیلی کو ہتھیار کون کون سے ممالک فراہم کر رہا ہے ؟

انسانی حقوق کی تنظیموں، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور یورپی یونین کے عہدیداروں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل روک دیں کیونکہ اس کے خلاف اس وقت عالمی عدالت انصاف میں نسل کشی کا مقدمہ چل رہا ہے۔ ہم  نے ان ممالک کا …

Read More »

سیرت سیدہ فاطمہ الزہرا رضی اﷲ عنہا

مولانا محمد نافع رحمتہ اﷲ علیہ ولادت با سعادت:۔ سیرت نگاروں کے نزدیک سیدہ فاطمہ رضی اﷲ عنہا بنت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے سن ولادت میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض حضرات لکھتے ہیں کہ جس زمانہ میں قریشِ مکہ کعبہ شریف کی بنا کر رہے تھے اس زمانہ میں حضرت فاطمہ رضی اﷲ عنہا کی ولادت …

Read More »

رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند کا پیغام

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد لله الذي فضل أوقات رمضان على غيره من الأزمان وأنزل فيه القرآن هدى وبينات من الهدى والفرقان والصلاة و السلام علی نبينا محمد و علی آله و أصحابه و التابعین لهم باحسان.۔ اما بعد: افغانستان کےمومن ومجاہد عوام اور دنیا کے مسلمان بھائیو!۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ …

Read More »

دوحہ معاہدے کی چوتھی سالگرہ اور چند حقائق

تحریر: سیف العادل احرار امریکہ نے نیٹو سمیت افغانستان میں اپنی تاریخ کی طویل جنگ لڑی اور 20 برس تک برسرپیکار رہنے کے بعد اس نیتجہ پر پہنچا کہ یہ جنگ جیت نہیں سکتا، اسی بنیاد پر ٹرمپ انتظامیہ نے دوحہ میں امارت اسلامیہ کے حکام کے ساتھ 2018 میں مذاکرات کا آغاز کیا، 18 ماہ کے دوران ہونے والے …

Read More »

ماہِ شعبان، شبِ براء ت اور ہماری بے اعتدالیاں

از: مولانا ابوجندل قاسمی مدرسہ قاسم العلوم تیوڑہ، مظفرنگر، یوپی ماہِ شعبان ایک بابرکت مہینہ ہے، ”شعبان“ عربی زبان کے لفظ ”شَعّْبْ“ سے بنا ہے، جس کے معنی پھیلنے کے آتے ہیں اور چوں کہ اس مہینے میں رمضان المبارک کے لیے خوب بھلائی پھیلتی ہے اسی وجہ سے اس مہینے کا نام ”شعبان“ رکھاگیا۔ (عمدة القاری، باب صوم شعبان۱۱/۱۱۶، …

Read More »

امارت اسلامیہ نے دوحہ کانفرنس میں شرکت کیوں نہیں کی وجوہات سامنے آ گئی

کابل۔ (خصوصی رپورٹ) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اقوام متحدہ کے تحت افغانستان سے متعلق دو روزہ کانفرنس اتوار کو شروع ہوئی جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوٹیرس کی سربراہی میں 20 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے، اس اجلاس میں امارت اسلامیہ کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی تاہم امارت اسلامیہ کی وزارت خارجہ نے …

Read More »

القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کی تازہ آڈیو تقریر کا اردو خلاصہ

ابو عبیدہ :۔ طوفان الاقصی کی جنگ کو شروع ہوئے 133 دن گزر چکے ہیں،جس سے خطے کا چہرہ بدل گیا ہے اور ابھی تو مزید بدلے گا۔ 7 اکتوبر 2023 کی صبح سے ہم نے عصری تاریخ کے سب سے طویل اور آخری قبضے کا زوال اور اسرائیل کی شکست ، ذلت اور رسوائی کا آغاز کردیا ہے۔  ابو …

Read More »

فروری 15 سابقہ سوویت یونین کی افواج کی شکست اور انخلا کا دن

آج15 فروری افغانستان سے سابق سوویت یونین کی افواج کی شکست اور انخلا کا دن ہے۔  15 فروری 2024 اس غیر معمولی اہمیت کے حامل دن کی 35 ویں ہے۔ افغانستان میں ہر سال یہ دن شان دار تقریبات کے ساتھ منایا جاتا ہے، جس کا مقصد افغانوں اور ملک کی موجودہ نسل کو سوویت یونین کے اقدامات، مظالم، بربریت …

Read More »