بین الاقوامی خبریں

ہم طویل جنگ کے لیے تیار ہیں: یحییٰ السنوار

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار نے کہا ہے کہ "طوفان الاقصیٰ” آپریشن کا مقصد فلسطین اور خطے میں اسرائیلی منصوبے کو نشانہ بنانا تھا۔ انہوں نے انصار اللہ کے میزائلوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی انصاراللہ فلسطین کی جنگ لڑ رہی ہے۔ ان کا اشارہ انصاراللہ اس میزائل کی طرف تھا …

Read More »

القسام کی طولکرم میں اسرائیلی فوج کی گاڑیوں کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نےغرب اردن کے شمالی شہر طولکرم پر حالیہ اسرائیلی حملے کے دوران دشمن کی گاڑیوں پرحملوں کے مناظر جاری کیے ہیں جنہیں دھماکہ خیز آلات کی مدد سے تباہ کردیا گیا۔ القسام بریگیڈز نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ ہمارے مزاحمتی مجاھدین  نے بتایا ہے کہ انہوں …

Read More »

پبلک سکیورٹی کےڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قید، رشوت سے کمائی گئی رقوم وپلاٹ ضبط

سعودی عدالت نے پبلک سکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر کو مجموعی طور پر بیس سال سزائے قید کے علاوہ دس لاکھ ریال جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ سابق ڈائریکٹر پر الزام تھا کہ اس نے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے عوامی فنڈز میں ہیرا پھیری کی، جعلسازی سے کام لیا اور رشوت لی۔ عدالت کی طرف سے لیفٹیننٹ جنرل خالد …

Read More »

ریزرو فورس ختم،اسرائیلی میں فوج بھرتی کا بحران

امریکی بلومبرگ نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج افرادی قوت کی کمی کا شکار ہے اور سات اکتوبر 2023ء سے غزہ کی پٹی پر جاری نسل کشی کی جنگ کی روشنی میں ریزرو فورسز تھکن کا شکار ہیں۔ ایجنسی نے جمعے کو اپنی ایک رپورٹ میں مزید کہا کہ ریزرو فورسز کے تقریباً 350,000 فوجی غزہ پر …

Read More »

بنگلادیش میں پہلی بار بانی پاکستان قائد اعظم کی برسی منائی گئی

بنگلادیش میں پہلی بار بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی منائی گئی۔ بانی پاکستان محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر ڈھاکا کے نیشنل پریس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے بھی شرکت کی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نہ ہوتے تو پاکستان نہ بنتا …

Read More »

افغانستان داعش کا حملہ 14 شہری جاں بحق ،متعدی زخمی

کابل : (ویب ڈیسک ) افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبہ دائی کنڈی میں مسلح افراد کے حملے میں14 شہری جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حملے کے بارے میں مزید تفصیلات بعد جاری کی جائیں گی۔ …

Read More »

امیرالمومنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کا ادھورا خواب جو آج شرمندہ تعبیر ہوا

تحریر: سیف العادل احرار امارت اسلامیہ کے بانی امیرالمومنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کا ملک میں قیام امن اور نفاذ اسلام کے بعد جو دیرینہ خواب تھا وہ اقتصادی ترقی پر مبنی تھا جس کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے 1997 میں اس وقت کے وزیر خارجہ مولوی وکیل احمد متوکل اور ترکمنستان کے وزیر خارجہ بورس شیخ …

Read More »

یحییٰ السنوار کے دفترکا اسماعیل ھنیہ کی شہادت پرعالمی قیادت سےاظہار تشکر

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار کے دفتر نےجماعت کےسیاسی شعبے کے سابق سربراہ اسماعیل ھنیہ اور اس ا کے ساتھی وسیم ابو شعبان کی تہران میں بزدلانہ اسرائیلی حملے میں شہادت پرتعزیتی پیغامات بھیجنے والے تمام رہ نماؤں، وزراء، جماعتوں اور ان کے رہنماؤں، وکلا اور صحافیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے پیغامات …

Read More »

ٹاپی منصوبہ امارت اسلامیہ کی عظیم کامیابیوں میں سے ایک ہے: ملا محمد حسن اخوند

کابل:  وزیراعظم امارت اسلامیہ افغانستان کے ملا محمد حسن اخوند اور ترکمانستان کے قومی رہنما گربنگولی بردی محمدوف کی موجودگی میں آج ٹاپی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں (تیل و گیس، توانائی اور ٹرانسپورٹ) کا باقاعدہ افتتاح کرلیا گیا ۔ اس موقع پر ترکمانستان کے علاقے ماری اسلیم چشمہ میں منعقد ہونے والی تقریب میں افتتاح کیا گیا۔ اس تقریب سے …

Read More »

ٹاپی سمیت چار بڑے منصوبوں کے بارے میں اہم معلومات

کابل۔خصوصی رپورٹ ترکمانستان ایک وسطی ایشیائی ملک ہے جس کی سیاست سرکاری طور پر غیر جانبدار ہے۔ اس لیے امارت اسلامیہ کے ساتھ ترکمانستان کے تعلقات شروع سے اب تک مثبت رہے ہیں۔ آج کی افتتاحی تقریب میں جس میں امارت اسلامیہ کی جانب سے محترم وزیراعظم کی قیادت میں اعلی سطحی وفد اور ترکمنستان کی جانب سے سابق صدر …

Read More »