اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے آج اپنے عظیم قائد، شہید یحییٰ السنوار کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے امت مسلمہ اور امت عرب کو ایک ناقابلِ فراموش صدمے کی خبر دی ہے۔ خلیل الحیہ نے بیان دیا کہ یحییٰ السنوار ہمیشہ دشمن کے خلاف لڑائی میں سب سے آگے رہے، مختلف محاذوں پر اپنے مجاہدین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے …
Read More »القدس کی پکار
حماس نےیحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی حملے میں یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بیروت سے جاری بیان میں حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تصدیق کی ہے کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے ہیں۔ خلیل الحیہ کا کہنا تھا کہ یحییٰ سنوار …
Read More »جنوبی لبنان ، پانچ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اپنے پانچ فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی فوجی جنوبی لبنان میں مزاحمت کے ساتھ لڑائیوں کے دوران مارے گئے۔ اسرائیلی فوجی سنسر شپ نے ہلاک ہونے والے فوجیوں کے ناموں کی اشاعت کی اجازت دی، جن کا تعلق گولانی یونٹ سے تھا۔ ہلاک ہونے والے فوجیوں میں …
Read More »اسرائیل کی یحیی السنوارکی شہادت سے قبل ویڈیو جاری کرنےپرامریکی اعتراض
اسرائیلی فوج نے فلسطینی کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کر دی۔ جس پر امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے یہ اعتراض سامنے آیا ہے کہ یہ ایڈیٹڈ ویڈیو ہے ۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے گزشتہ روز دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے غزہ …
Read More »ابو حسین سکول میں مجاھدین کی موجودگی کا اسرائیلی دعویٰ جھوٹ ہے: حماس
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ابو حسین سکول کو مزاحمتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سےمتعلق "دہشت گرد” صہیونی فوج کے دعوے محض ایک منظم جھوٹ ہے جو دشمن کی جانب سے بے گناہ بے گھر افراد کے خلاف اپنے جرم اور ہولوکاسٹ کو جواز فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا …
Read More »یحیی السنوار کی موت کی تصدیق نہیں کی جاسکتی ، اسرائیلی فوجی ترجمان
اسرائیلی فوج نےامکان ظاہر کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے رہ نما یحییٰ السنوار کو غزہ کی پٹی میں جبالیہ پر حالیہ حملے میں شہید کردیا گیا ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ وہ السنوار کی لاش کے ڈی این اے کی جانچ کر رہی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے کہا کہ "اس بات کا امکان ہے …
Read More »حماس کی یمن پر امریکی بمباری اور شام میں صہیونی جارحیت کی شدید مذمت
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘نے یمن کے خلاف مجرم امریکی جارحیت اور شام میں صیہونی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔حماس نے کہا ہے کہ خطے اور پوری دنیا میں امریکہ دہشت گردی کی پشت پناہی کررہا ہے اور وہ فلسطین، یمن، شام اور لبنان میں نہتے فلسطینیوں اور عرب شہریوں کے قتل عام میں برابر کا مجرم ہے۔ حماس نے …
Read More »’جرنیلوں کا منصوبہ‘ فلسطینی عوامی عزم کی چٹان سے ٹکرا کر پاش پاش ہو گا: اسامہ حمدان
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سینئیر عہدیدار اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں جاری قتل عام کوئی جنگ نہیں بلکہ ایک مکمل جرم ہے۔ ’’یہ ہمارے لوگوں پر صرف ایک کھلی جارحیت نہیں بلکہ بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزی ہے۔ آج پوری دنیا پر فرض ہے کہ وہ ان سنگین …
Read More »ہمیں غزہ کی پٹی کے ثابت قدم لوگوں پر فخر ہے ،حماس
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ شمالی غزہ میں نام نہاد "جنرلوں کا منصوبہ” ان کے اپنے خاتمہ کا باعث ہو گا…!! ۔ حماس کی طرف سے پریس کو ایک بیان مزید کہا ہے کہ ’’شمالی غزہ کی پٹی میں بڑھتے ہوئے صہیونی جرائم اور قتل عام ان خبروں اور رپورٹوں کی روشنی میں سامنے …
Read More »حماس نے اسرائیلی قافلے جبالیہ حملے کی ویڈیو جاری کر دی
جبالیہ میں حماس نے اسرائیلی قافلے پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 گاڑیوں کو بارودی سرنگوں سے نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا جس میں کئی اسرائیلی فوجی مارے گئے جب کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر جبالیہ کیمپ کا محاصرہ …
Read More »