اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے دو رہ نماؤں نے قابض صیہونی اور امریکہ کے سفارت خانوں کا محاصرہ کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ غزہ کی پٹی میں قتل عام اور نسل کشی کو روکنے کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے۔ غزہ کی پٹی میں حماس کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ …
Read More »القدس کی پکار
فتح کا سلسلہ جاری ہے اور اس کا انجام قبلہ اول و فلسطین کی آزادی پر ہو گا ،حماس ترجمان خالد قدومی
حماس کے ترجمان خالد قدومی نے کہا ہے کہ فتح کا سلسلہ جاری ہے اور اس کا انجام قبلہ اول و فلسطین کی آزادی پر ہو گا۔ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حماس کے ترجمان خالد قدومی کا کہنا تھا کہ شہداء کی داستان امن و امان کی امید اور آزادی …
Read More »شمالی غزہ : القسام بریگیڈز کے قابض فوج پر کامیاب حملہ
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈزنے شمالی غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی دراندازی کے علاقوں میں متعدد فوجی کارروائیوں کا اعلان کیا ہے جن میں دشمن کو جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا گیا۔ القسام نے اسرائیلی فوج کے ارکان کو نشانہ بناتے ہوئے جوابی حملے اور شمالی غزہ کی پٹی …
Read More »ملائیشیا کے عوام یحییٰ سنوار کی شہادت پر افسردہ ہیں ،ملائیشیاکے وزیر اعظم
ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا کہنا تھا کہ ملائیشیا فلسطینی عوام کے ایک مجاہد اور محافظ، یحییٰ سنوار کی شہادت پر غمزدہ ہے، جنہیں ظالم صیہونی حکومت نے بے دردی سے …
Read More »یحیی السنوار کی لکھی ہوئی کتب اور تحریریں
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یحی السنوار کو حماس کے نئے سربراہ مقرر کیے گئے۔ گذشتہ دن جارح اسرائیلی افواج کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ حماس نے ان کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ماضی میں اسرائیلی فورسز نے اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو غزہ …
Read More »شیل لگنے سے بازو زخمی، سر میں گولی لگنے سے شہید، السنوار کے پوسٹ مارٹم کی تفصیلات
امریکی اخبار’ نیو یارک ٹائمز‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ حماس کے رہ نما یحییٰ السنوار کی لاش پر اسرائیلی پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا کہ سر میں گولی لگنے سے ان کی شہادت ہوئی تھی۔ پوسٹ مارٹم کی نگرانی کرنے والے ڈاکٹر چن کوگل نے امریکی اخبار کو بتایا کہ السنوار کے بازو میں سب سے پہلے شیل سے …
Read More »اسرائیلی پر تین ڈرون حملے، ڈرون حملے میں نیتن یاہو کا گھر بھی شامل ،عرب نیوز
اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز اعلان میں بتایا ہے کہ اس نے لبنان سے آنے والے تین ڈرون طیاروں کا پتا چلایا۔ فوجی بیان میں بتایا گیا کہ دو طیاروں کو مار گرایا گیا جب کہ تیسرے طیارے نے قیساریا شہر میں ایک عمارت کو نقصان پہنچایا۔ اسرائیلی فوج کے پریس بیورو کے بیان کے مطابق حملے میں کسی …
Read More »غزہ والوں نے یحییٰ سنوار کو آئندہ نسلوں کے لیے مثال راہ قرار دے دیا
حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے اسرائیلی افواج کے ساتھ لڑتے ہوئے دلیرانہ انداز میں شہادت حاصل کرنے کو غزہ والوں نے آئندہ نسلوں کیلئے ایک مثال قرار دیدیا۔ غزہ کے شہریوں کا کہنا تھا کہ یحییٰ سنوارکی میدان جنگ میں موت اور اپنی آخری سانسیں لیتے ہوئے بھی جس طرح وہ اسرائیلی ڈرون کو لاٹھی سے شکست دینے کی کوشش …
Read More »صہیونی فوج کا اعتراف، یحییٰ السنوار کے ساتھ جھڑپ میں اس کے تین فوجی شدید زخمی ہوئے
قابض صہیونی فوج نے اعتراف کیا کہ اس کے تین فوجی یحییٰ السنواراور اس کے دو ساتھیوں کے ساتھ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں جھڑپ کے دوران شدید زخمی ہوا ہے۔ قابض اسرائیلی قابض فوجی ریڈیو نے ایک فوجی ذرائع کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ ہمارے فوجی السنوار اور اس کے ساتھیوں کی گولیوں …
Read More »یحیی السنوار کی شہادت پر امارت اسلامیہ کا تعزیتی پیغام
حامدا و مصلیا امابعد:۔ قال الله تعالی:۔ اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله الرحمن الرحیم مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عٰهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُم مَّن قَضٰى نَحْبَهُۥ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا سُوۡرَةُ الاٴحزَاب : ۲۳ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما یحییٰ سنوار صہیونی غاصبوں …
Read More »