اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے شمالی غزہ سے جنوبی اسرائیل کی طرف راکٹ فائر کیے جانے کا مشاہدہ کیا ہے۔ جس کی وجہ سے اسرائیل میں ایک بار پھر خوف کی فضا قائم ہوگئی ۔ یہ راکٹ باری حماس کے حملے کی پہلی برسی کے موقع پر کیے گئے۔ اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان …
Read More »القدس کی پکار
مقبوضہ بیت المقدس :مرکزی اسٹیشن پر فدائی حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ،13 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس کے مرکزی اسٹیشن پراتوار کی شام کیےگئے ایک بہادرانہ فدائی حملے کے نتیجےمیں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ بیر سبع آپریشن میں ایک اسرائیلی سرحدی محافظ فوجی مارا گیا ہے، جب کہ اسرائیلی آرمی ریڈیو نے بتایا ہے کہ فدائی حملہ کرنے والا فلسطینی جزیرہ نما النقب …
Read More »اسرائیلی شہر میں فائرنگ،ایک اسرائیلی ہلاک 10 زخمی
اسرائیل کے شہر بیئرشیوا میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم ایک اسرائیلی ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر اتوار کے روز جنوبی اسرائیل میں پیش آیا ہے۔ اسرائیلی طبی عملے کے مطابق اب تک ایک 25 سالہ خاتون کو مردہ حالت میں اس علاقے سے …
Read More »عراق کے لانچ کیے گئے ڈرون حملے میں اسرائیل کے دوفوجی ہلاک
مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے گولان کی پہاڑیوں میں ایک فوجی اڈے پر عراق سے لانچ کیے گئے کے ڈرون حملے سے ہونے والے دھماکے کے بعد قابض اسرائیلی فوج نے گولانی بریگیڈ کے دو فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قابض فوج کی طرف سے جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ …
Read More »قابض اسرائیلی ریاست کا ہوا بازی کا شعبہ شدید بحران کا شکار
قابض اسرائیلی ریاست کا ہوا بازی کا شعبہ شدید بحران کا سامنا کر رہا ہے، کیونکہ ہزاروں اسرائیلی بشمول ریزرو فوجی جنہیں ہنگامی کال اپ آرڈر (حکم نمبرآٹھ ) کے تحت جلد ملک میں واپس آنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ تاہم پروازوں کی کمی اور ٹکٹوں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں کی وجہ سے وہ بیرون ملک پھنسے …
Read More »اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین کی ہلاکت کا دعویٰ
بیروت: اسرائیل نے رات گئے بیروت ایئرپورٹ اور اس کے گردونواح میں بمباری کی، حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے 20 گاؤں پر بھی بمباری کی، جس کے باعث بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ہے، صیہونی فوج نے نباتیہ سمیت 70 گاؤں …
Read More »القسام بریگیڈ نے’یافا‘ میں فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈزنے اعلان کیا ہے کہ الخلیل شہرسے تعلق رکھنے والے القسام کے مجاہدین محمد راشد مسک اور احمد عبدالفتاح الھیمونی کی جانب سے کیے گئے بہادر یافا آپریشن کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ دشمن کے اعتراف کےمطابق اس فدائی حملے 7 صیہونی ہلاک اور 16 زخمی ہوئے ہیں۔ بریگیڈز نے بدھ …
Read More »اسرائیلی دارلحکومت تل ابیب میں خودکش حملہ 6 صہیونی ہلاک ،10 زخمی
صہیونی ریاست (مقبوضہ فلسطین) کے مرکزی شہر تل ابیب میں منگل کی شام ایک خودکش حملے کے نتیجے میں چھ صہیونی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ عبرانی میڈیا نے تصدیق کی کہ "یافا آپریشن” کے مرتکب افراد نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں دراندازی کی۔ انہوں نے ایک فوجی کو چاقو مارا، اس کا ہتھیار چھین لیا اور پھر اس کے …
Read More »القسام بریگیڈ کی غزہ میں بڑی کاروائی ،کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
القسام بریگیڈ کی غزہ میں بڑی کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی متعدد بکتر بندگاڑیاں اور ٹینک تباہ تحریک حماس کے ا لقسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ میں ایک کارروائی کر کے کئی ، بکتر بندگاڑیوں ، ٹینکوں ، بلڈوزروں کو تباہ اور کئی صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ عرب نیوز ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے …
Read More »غزہ: اسرائیلی فوج نے سینیرفلسطینی صحافیہ وفا العدینی کوشوہر ،بچوں سمیت شہید کردیا
قابض صیہونی فوج نے فجر کے وقت غزہ کی پٹی میں ایک تازہ قتل عام کرتے ہوئے بین الاقوامی میڈیا کے شعبے کی ممتاز صحافیہ اور کارکن وفا العدینی ان کے شوہر اور بچوں سمیت شہید کردیا۔ قابض فوج نے العدینی کو وسطی غزہ میں دیر البلح کے مقام پر ان کے گھر پر بمباری کرکے شہید کیا۔ مقامی ذرائع …
Read More »