القدس کی پکار

القسام کا اسرائیل پر خوفناک سائبرحملہ، کئی اہم سائٹس ہیک کرلی گئیں

نامعلوم ہیکرز نے فلسطینی مجاھدین کی جناب سے ہیکنگ کا ایک بڑا حملہ کرکے اسرائیلی ریاست کی سپورٹس سےمتعلق کئی ویب سائٹس کو ہیک کیا اوران پر القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کی تصاویر پوسٹ کیں۔ گمنام ہیکرز نے  اسرائیلی وزارت کھیل کی آفیشل سائٹس کو ہیک کرنے کےبعد ان پر اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ …

Read More »

طوفان الاقصیٰ کا ایک سال، 885 اسرائیلی آباد کار ہلاک، 70,000 زخمی

فلسطینی مزاحمتی کی کارروائیوں اور حملوں کے اثرات کا واضح اعتراف کرتے ہوئے اسرائیلی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے کہا ہے کہ سات اکتوبر 2023ء کے بعد سے اب تک 885 آباد کار ہلاک اور 70,000 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ ان زخمیوں اور ہلاکتوں میں قابض صہیونی فوجی شامل نہیں ہیں۔ اتوار کے روز موقر عبرانی اخبار نے "اسرائیل نیشنل …

Read More »

طوفان الاقصیٰ نے فلسطینی قوم کے نصب العین کو زندہ کردیا: حماس رہنما خلیل الحیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رکن اور جماعت کے عرب اور اسلامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ فلسطین میں بالعموم اور غزہ میں بالخصوص ’طوفان الاقصیٰ‘  کو ایک سال گزر چکا ہے۔ہمارے فلسطینی عوام اپنی مزاحمت، خون اور استقامت کے ساتھ ایک نئی تاریخ لکھ رہے ہیں۔اپنے خون سے اپنی آزادی کی …

Read More »

سات اکتوبر کے موقع پر غزہ سے اسرائیل کی طرف پھر راکٹ فائر کیے

اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے شمالی غزہ سے جنوبی اسرائیل کی طرف راکٹ فائر کیے جانے کا مشاہدہ کیا ہے۔ جس کی وجہ سے اسرائیل میں ایک بار پھر خوف کی فضا قائم ہوگئی ۔ یہ راکٹ باری حماس کے حملے کی پہلی برسی کے موقع پر کیے گئے۔  اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان …

Read More »

مقبوضہ بیت المقدس :مرکزی اسٹیشن پر فدائی حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ،13 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس کے مرکزی اسٹیشن پراتوار کی شام کیےگئے ایک بہادرانہ فدائی حملے کے نتیجےمیں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ بیر سبع آپریشن میں ایک اسرائیلی سرحدی محافظ فوجی مارا گیا ہے، جب کہ اسرائیلی آرمی ریڈیو نے بتایا ہے کہ فدائی حملہ کرنے والا فلسطینی جزیرہ نما النقب …

Read More »

اسرائیلی شہر میں فائرنگ،ایک اسرائیلی ہلاک 10 زخمی

اسرائیل کے شہر بیئرشیوا میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم ایک اسرائیلی ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر اتوار کے روز جنوبی اسرائیل میں پیش آیا ہے۔ اسرائیلی طبی عملے کے مطابق اب تک ایک 25 سالہ خاتون کو مردہ حالت میں اس علاقے سے …

Read More »

عراق کے لانچ کیے گئے ڈرون حملے میں اسرائیل کے دوفوجی ہلاک

مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے گولان کی پہاڑیوں میں ایک فوجی اڈے پر عراق سے لانچ کیے گئے کے ڈرون حملے سے  ہونے والے دھماکے کے بعد قابض اسرائیلی فوج نے گولانی بریگیڈ کے دو فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قابض فوج کی طرف سے جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ …

Read More »

قابض اسرائیلی ریاست کا ہوا بازی کا شعبہ شدید بحران کا شکار

قابض اسرائیلی ریاست کا ہوا بازی کا شعبہ شدید بحران کا سامنا کر رہا ہے، کیونکہ ہزاروں اسرائیلی بشمول ریزرو فوجی جنہیں ہنگامی کال اپ آرڈر (حکم نمبرآٹھ ) کے تحت جلد ملک میں واپس آنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ تاہم  پروازوں کی کمی اور ٹکٹوں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں کی وجہ سے وہ بیرون ملک پھنسے …

Read More »

اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین کی ہلاکت کا دعویٰ

بیروت:  اسرائیل نے رات گئے بیروت ایئرپورٹ اور اس کے گردونواح میں بمباری کی، حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے 20 گاؤں پر بھی بمباری کی، جس کے باعث بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ہے، صیہونی فوج نے نباتیہ سمیت 70 گاؤں …

Read More »

القسام بریگیڈ نے’یافا‘ میں فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈزنے اعلان کیا ہے کہ الخلیل شہرسے تعلق رکھنے والے القسام کے مجاہدین محمد راشد مسک اور احمد عبدالفتاح الھیمونی کی جانب سے کیے گئے بہادر یافا آپریشن کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ دشمن کے اعتراف کےمطابق اس فدائی حملے 7 صیہونی ہلاک اور 16 زخمی ہوئے ہیں۔ بریگیڈز نے بدھ …

Read More »