القدس کی پکار

مقبوضہ ایلات شہر میں عراقی ڈرون سے اسرائیلی تنصیبات میں تباہی

قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ عراق سے لانچ کیے گئے ایک ڈرون نے بدھ کی شام بحیرہ احمر پر واقع شہر ایلات میں دھماکا کیا اور بتایا کہ ایک اور ڈرون کو روک لیا گیا ہے، جبکہ عراق میں اسلامی مزاحمت نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اسرائیلی ایمبولینس سروس کا کہنا ہے کہ …

Read More »

عراق میں اسلامی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی ریاست پر ڈرون اور میزائل حملہ کردیا

عراق میں اسلامی مزاحمت نے لبنان اور غزہ پر تل ابیب کی طرف سے شروع کیے گئے حملوں میں شدت اور حملوں کے تناظر میں شمالی اور جنوبی اسرائیل پر بدھ کی صبح کے وقت دو حملے کرنے کا اعلان کیا۔ "عراق میں اسلامی مزاحمت” نے بدھ کی صبح ایک بیان میں کہا کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں …

Read More »

غزہ : فائرنگ کے چار واقعات سمیت مغربی کنارے میں 28 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جاری رہیں۔ ان کارروائیوں میں چار شوٹنگ آپریشنز اور قابض افواج کے ساتھ مسلح جھڑپیں شامل تھیں۔ فلسطینی انفارمیشن سینٹر "معطی” کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں …

Read More »

مسجد ابراہیمی میں مسلسل آٹھویں روز بھی فجر کی اذان پر پابندی برقرار

فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امورنے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے جنوب میں واقع الخلیل شہر کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں مسلسل آٹھویں روز بھی فجر کی اذان دینے سے روک دیا ہے۔ وزارت اوقاف نے منگل کو ایک بیان میں مزید کہا کہ "ہم قابض اسرائیلی افواج کی طرف سے آٹھ دن تک مسجد …

Read More »

غزہ میں صرف بچوں اور عورتوں کا نہیں اقوام متحدہ اور مغربی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے ، طیب ادروان

ترک صدر  رجب طیب  اردوان  نے  اسرائیلی  وزیراعظم نیتن یاہو کو  ہٹلر سے تشبیہ دیتے ہوئےکہا ہےکہ  غزہ میں صرف بچوں اور عورتوں کا  نہیں  اقوام متحدہ  اور  مغرب کی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ عالمی امن دنیا کے 5 با اثر …

Read More »

القسام کی لبنانی سرزمین سے اسرائیلی فوجی کیمپوں پر 40 میزائل فائر کیے ہیں

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ اس نے شمالی اسرائیلی ریاست میں متعدد فوج کیمپوں پر لبنانی سرزمین سے 40 میزائل فائر کیے ہیں۔ یہ میزائل حملے لبنان پر قابض فوج کے پرتشدد حملوں کے تسلسل کےبعد کیے گئے۔ ان حملوں میں پانچ سو سے زاید شہری شہید اور دو ہزار کے …

Read More »

اسرائیلی فوجی اڈے پرحملے کی کوشش کرنے والا فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک فلسطینی کو اس وقت گولی مار کر شہید کر دیا جب وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل شہر کے قریب لاچش ایئر بیس پر قابض فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ عبرانی میڈیا نے کہا کہ اندرون فلسطین سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی …

Read More »

حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے

آج صبح حزب اللہ کی جانب سے لبنان سے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا جس میں اسرائیل کے اندر اہم مقامات کو راکٹوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔ عرب میڈیا کی  رپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے اس جنگ میں پہلی بار  ستعمال کیے گئے راکٹوں سے سرحد سے اندر 50 کلومیٹر تک …

Read More »

اسرائیلی فوج نے الجزیرہ کا دفتر سیل کرکے دروازے پر آہنی پلیٹیں ویلڈ کردیں

رام اللہ: اسرائیلی فوج نے عرب نیوز چینل الجزیرہ کے دفتر کو سیل کرکے دروازے پر آہنی پلیٹیں ویلڈ کردیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی جانب سے جاری کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی فوج الجزیرہ کا دفتر خالی کروانے کے بعد دفتر کے داخلی دروازے پر آہنی پلیٹیں ویلڈ کرگئی جن پر دفتر بند کرنے کے …

Read More »

حزب اللہ کا اسرائیل پر جوابی وار، رامات ڈیوڈ بیس اور ہوائی اڈے پر درجنوں میزائلوں سے حملہ

لبنانی حزب اللہ نے حیفا کے جنوب مشرق میں واقع رامات ڈیوڈ بیس پر ’فادی ون‘ اور ’فادی ٹو‘ میزائلوں سے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ لبنان پر بار بار اسرائیلی حملوں کا جواب ہے۔ عرب چینل  کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ ہفتہ کی رات سے اتوار تک حزب اللہ نے بالائی …

Read More »