القدس کی پکار

اردنی ہیرو کی پستول طاقتور اسرائیل افواج سے زیادہ موثر نکلی: ابو عبیدہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اردن کی سرحد پر واقع الکرامہ کراسنگ پر اردنی شہید ماہر الجازی کی بہادرانہ اور معیاری کارروائی کو پوری مسلم امہ کے لیے ایک مثال قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الجازی کا فدائی حملہ جس میں تین صہیونی فوجی ہلاک ہوئے اس بات …

Read More »

جنگ بندی کا مطالبہ، اسرائیل میں یرغمالیوں کی واپسی کیلئے سب سے بڑا مظاہرہ

تل ابیب: اسرائیل میں یرغمالیوں کی واپسی کیلئے اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ، دارالحکومت تل ابیب سمیت دیگر شہروں میں ساڑھے 7 لاکھ مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یرغمالیوں کے اہل خانہ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے حماس کے ساتھ جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ …

Read More »

حماس کے سرکردہ رہ نما انجینیر ناصر ابو ملوح اردن میں انتقال کرگئے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جماعت کے ایک سرکردہ رہ نما، مجاہد اور بیرون ملک جماعت کے اہم ذمہ دارکمانڈر انجینیر ناصر ابو ملوح (ابو عثمان) کے اردن میں انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ابو عثمان گذشتہ روز طویل علالت کے بعد اردن میں انتقال کرگئے تھے۔ حماس نے ایک بیان میں مجاہد رہ نما …

Read More »

اردن سے مسلح حملہ آور کا مغربی کنارے میں داخلہ ہوکر حملہ، 3 اسرائیلی ہلاک

اردن کے ساتھ واقع فلسطینی مغربی کنارےکی سرحد پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 اسرائیلی شہری ہلاک ہوگئے۔  عرب میڈیا کی خبر کے مطابق ایک ٹرک سوار حملہ آور مغربی کنارے پر ملنے والی سرحد ایلنبی برج کراسنگ سے داخل ہوا اور فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں 3 اسرائیلی شہری ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی حکام نے بھی …

Read More »

ہلاکت سے قبل ریکارڈ کردہ پیغام میں امریکی قیدی کی صدر بائیڈن پر تنقید

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے امریکی شہریت کے حامل ایک اسرائیلی قیدی کا قتل سے قبل رکارڈ کیا گیا ایک پیغام نشر کیا ہے۔ اس پیغام میں امریکی اسرائیلی قیدی کو قابض اسرائیلی ریاست اور امریکی صدر بائیڈن پر کڑی تنقید کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس امریکی قیدی کو پانچ دیگر جنگی قیدیوں سمیت …

Read More »

پاکستان کے 25 کروڑ عوام فلسطین کی تحریک آزادی کے ساتھ ہیں

نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ سے اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا مسئلہ فلسطین پر امریکہ ڈبل گیم اور منافقت کر رہا ہے اور بعض عالمی رہنماوں کے دباو میں آکر پوری دنیا کو ہی دھوکہ دے رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا …

Read More »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی افواج پر 34 حملے کیے

مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی فورسز قابض اسرائیلی افواج کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فوجی اور آباد کاری کے اہداف کے خلاف آپریشن اور حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے 34 مزاحمتی کارروائیاں کیں، جن میں …

Read More »

القسام نے مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت سے قبل کے پیغامات جاری کردیے

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے دو مزید اسرائیلی قیدیوں کے بیانات نشر کیے ہیں۔ ان میں ایک اسرائیلی مرد اور خاتون قیدی کا ویڈیو پیغام شامل ہے۔ یہ ان چھ قیدیوں میں شامل ہیں جن کی لاشیں قابض فوج کو رفح شہر میں ایک سرنگ کے اندر سے ہفتے کے روز ملی تھیں۔ مقتول …

Read More »

فلسطینی علماء کونسل کی اہالیان غزہ کی نصرت کے لیے نوافل اور قنوت نازلہ کی اپیل

فلسطینی علما کونسل نے دُنیا بھر کے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کے مظلوم عوام کی نصرت کے لیے نوافل نماز ادا کریں اور نمازوں میں قنوت نازلہ کا اہتمام کریں۔ بدھ کے روز علما نے ایک بیان میں کہا کہ”اسلامی دنیا کے ممالک کے معزز علماء، مبلغین اور منبر ومحراب ” سے اپیل کی جاتی ہے …

Read More »

نیتن یاھوہمیں بچانے میں ناکام رہا‘ اسرائیلی قیدی کا پیغام جاری

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکر ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے منگل کی شام ایک اور مقتول اسرائیلی قیدی کی ایک ریکارڈ شدہ ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ قیدی قابض افواج کی جانب سے شہر کے خلاف جاری فوجی جارحیت کے دوران رفح میں مارا گیا تھا۔ ٹیلی گرام پر نشر کی گئی ویڈیو اسرائیلی جنگی قیدی ’اوری ڈانو‘ …

Read More »